انسانی جسم کا ایک نیا حصہ دریافت کرلیا گیا
برن – طب میں غیر معمولی ترقی کے باوجود انسانی جسم میں اب بھی کئی نئے گوشے دریافت ہو رہے۔ ان میں جبڑے کی اندر گہرائی میں ایک بالکل نیا پٹھا (مسل) دریافت ہوا ہے۔ جبڑے کے مشہور میسیٹر مسل کی گہرائی میں یہ پٹھا ایک ہموار پرت کی صورت میں دریافت ہوا ہے…
ایف ڈی اے نے ایچ آئی وی سے بچانے والا دنیا کا پہلا ٹیکہ منظور کر لیا
میری لینڈ – امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے دنیا کے پہلے انجیکشن کی اجازت دے دی ہے، جو ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکتا ہے اور ایڈز کے مرض کے شکار ہونے سے بچا سکتا ہے اس کا بنیادی نام ایپریٹیوڈ رکھا گیا ہے جو ایچ آئی وی کے خطرے…
گلابی ہینڈ فش: سمندر میں ’چہل قدمی‘ کرنے والی نایاب مچھلی 22 برس بعد پھر نظر آگئی
ہوبارٹ – تسمانیہ کے ساحل پر بائیس برس بعد ایک بار پھر سمندر میں ’چہل قدمی‘ کرنے والی نایاب مچھلی ’ہینڈ فش‘ کو دیکھا گیا ہے۔ یہ مچھلی عام طور پر صرف آسٹریلیا کے پانیوں میں پائ جاتی ہے گلابی رنگ کی اس ہینڈ فش کو آخری بار سنہ 1999ع میں تسمانیہ کے…
تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کر گیا
کراچی – سندھ میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کی تقرری کا معاملہ ایک نیا موڑ لیتا ہوا نظر آ رہا ہے وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز میں چیئرمینز کی تقرری کے لیے تلاش کمیٹی کی جانب سے موزوں امیدواروں…
کراچی میں گرین لائن بس چل پڑی، پہلے دن ہی پھڈا!
کراچی – تقریباً چالیس سال کی تاخیر کے بعد کراچی میں پہلا ماس ٹرانزٹ سسٹم فعال ہو گیا، گرین لائن بس سروس کا محدود اور آزمائشی آغاز کر دیا گیا وفاقی حکومت کے زیر انتظام گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے تحت نئی جدید ہائبرڈ بسیں سرجانی ٹاؤن تا نمائش…
کوئٹہ اور پیشین میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک اور بلیلی، جبکہ پشین کے علاقے خانو زئی میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 39 منٹ…
قومی ٹیم کے لیے سندھی بولنے والا پہلا کھلاڑی کون تھا؟
تقسیمِ ہند اور پاکستان کے قیام کے بعد کرکٹ کا کھیل پنجاب اور کراچی کے علاقوں تک ہی محدود ہوکر رہ گیا۔ 50ء اور 60ء سے 70ء کی دہائی تک صرف پنجاب اور شہرِ کراچی سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنتے رہے اور اس طرح یہ کھیل دیگر صوبوں کے…
غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش
سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے…