”ہیلو دنیا!“ : لکھنے کے بجائے، صرف سوچ کر ٹویٹ کرنے کا کامیاب تجربہ
سڈنی – آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹرفیس (بی سی آئی) کمپنی سنکرون (Synchron) نے امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس کی بیماری میں مبتلا ایک باسٹھ سالہ شخص کو اپنے دماغ میں نصب ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے میں مدد…
وزیراعظم اور خپلو کا نایاب تیندوا، ”اس کے پیچھے تو اربوں ڈالرز کی سیاحت آنی تھی“
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں موجود برفانی ”چیتے“ کی وڈیو شیئر کرنے کی دیر تھی، تاک میں بیٹھے سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرنے پہنچ گئے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا…
ہوشیار! فراڈیوں نے شہریوں کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا
کراچی – موبائل فون کے ذریعے لوگوں کو ٹھگنے والے فراڈیئے شہریوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں پہلے احساس پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، جیتو پاکستان میں انعامات اور نقد رقم کے فراڈ سمیت بہت سے دیگر فراڈ جس سے شہریوں سے کروڑوں روپے…
ترک عوام نے اربوں ڈالرز مقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں 50 فیصد اضافہ
انقرہ – ترک صدر طیب ایردوان کی اپیل پر عوام نے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کے بعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کے بعد ترکش لیرا کی قدر 50…
کراچی یونیورسٹی میں داخلہ میرٹ 90 فیصد سے بھی اوپر چلا گیا!
کراچی – سندھ سمیت پورے ملک میں انٹر کے امتحانات صرف اختیاری مضامین سے لینے کے سبب یہ امتحانی نتائج یونیورسٹیوں کے داخلوں پر بری طرح اثرانداز ہو گئے ہیں. کراچی یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار بعض شعبوں میں بی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں میرٹ 89 فیصد…
”یہ ٹائم مشین ہے“ دنیا کی سب سے طاقتور عظیم خلائی آنکھ جیمزویب دوربین روانہ
پیرس – کئی دہائیوں کی محنت اور اربوں ڈالر سے تعمیر کردہ تاریخ کی طاقت ور ترین خلائی دوربین ’’جیمز ویب‘‘ کو طویل انتظار کے بعد آخرکار خلا کے حوالے کردیا گیا تکنیکی رکاوٹوں کی وجہ سے دوربین کو خلا میں بھیجنے میں کئی بار تاخیر ہوئی۔ یہ دوربین ایک ایسے…
بلوچستان اور پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع
کراچی – اتوار و پیر کو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بلوچستان ،خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، وسطی/ جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے اس دوران پنجاب کے…
کھلونا کار اور خالق کافلسفہ
میں نے ایک دن بیٹھے بیٹھے سوچا کہ کیوں ناں ریموٹ والی کھلونا کار بنائی جائے.. چنانچہ الیکٹرونکس مارکیٹ کا رخ کیا اور کار بنانے کا سارا سامان لے آیا. پورا دن تو لگ گیا، لیکن کار بن کر تیار ہو گئی. اب ریموٹ کا بٹن دبانے پہ کار آگے کی طرف بھاگنے لگتی اور…