ریسرچ پیپرز: پاکستان اور دیگر ملکوں کے مصنفین کے مقالے مسترد ہونے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں سیاست کی دنیا میں تو تغیر آ ہی رہا تھا، مگر تعلیمی دنیا میں بھی ایک بڑی تبدیلی رونما ہوئی۔ قیامِ پاکستان کے زمانے سے اعلیٰ تعلیم کے معاملات کے ذمہ دار ادارے ”یونیورسٹی گرانٹس کمیشن“ کو ”ہائیر ایجوکیشن کمیشن“ (ایچ ای سی) میں…
عوُد کے دس درخت لگا کر کروڑ پتی بننےکی حقیقت کیا ہے؟
آج کل کچھ نرسری بان حضرات کاشتکاروں کو عُود کے درخت اُگا کر کروڑ پتی بننے کے طریقے سمجھا رہے ہیں۔ وہ بتا رہے ہیں کہ عود کے درخت، پاکستان میں کس طرح کامیابی سے اگائے جا سکتے ہیں۔ بقول اُن کے، کاشت کے تین سال بعد ہی عود کے درختوں کی چھال اور پتوں…
قطر میں ہونے والا اگلا فیفا ورلڈ کپ اور رونالڈو کی شرکت پر لگا سوالیہ نشان
دوحہ – تیس لاکھ سے بھی کم نفوس پر مشتمل ریتیلی زمین پر واقع چھوٹے ملک قطر کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا اور طویل حیران کن ساحلی پٹی کا امتزاج ہے۔ اس کے پُرشکوہ دارالحکومت دوحہ کو عمدہ بلند و بالا عمارتیں اور مصنوعی طور پر بنائے گئے جزیرے ایک خاص حیثیت…
سوشل میڈیا اور ظہیر کا میکرونی کا کاروبار…
اسلام آباد – ظہیر اور ان کی بہن اقرا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے، لیکن اُن کے والد کاروبار کے سلسلے میں بہت پہلے اسلام آباد منتقل ہوچکے تھے، جہاں وہ میں ایک نجی کمپنی میں نوکری کر رہے ہیں. اپنے بچوں کو پڑھانا اُن کا خواب تھا مگر ملک…
چین میں مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنو سار ایمبریو دریافت
جیانگژی – سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا یہ ڈائنو سار کا جنین جنوبی چین کے صوبے جیانگژی کے شہر گانزو میں دریافت ہوا ہے، محققین کے…
ہولوکاسٹ کے مناظر کی اداکاری کروانے پر امریکی اسکول ٹیچر معطل
واشنگٹن – مبینہ طور پر طلبہ سے ہولوکاسٹ کے مناظر کی اداکاری کرنے کا کہنے پر واشنگٹن ڈی سی کے ایک اسکول کی انتظامیہ نے اپنی تیسری جماعت کی استاد کو چھٹی پر بھیج دیا واٹکنز ایلیمنٹری اسکول کے پرنسپل ایم سکاٹ برکووٹز کی جانب سے والدین کو بھیجی گئی ای…
برطانوی یہودی خاتون کو ’یہود مخالف نظریات‘ پر تحقیقات کا سامنا
لندن – ایک برطانوی نژاد یہودی خاتون کو ’صیہونیت مخالف نظریات‘ پر لیبر پارٹی کی جانب سے تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عرب نیوز میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 82 سالہ ڈیانا نیسلن کا کہنا ہے کہ ان کے نظریات کی بنیاد پر لیبر پارٹی غیر قانونی…
ٹریکٹر کی چوری، زیارت میں دو افراد کو انگاروں پر چلا دیا گیا
سنجاوی – صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں چوری کے الزام میں بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دو نوجوانوں کو انگاروں پر ننگے پاؤں چلنے پر مجبور کر دیا گیا اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر…