امریکی کرونا فنڈ میں سو ارب ڈالر سے زائد فراڈ کا انکشاف
واشنگٹن – امریکا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں متاثرہ کاروبار اور شہریوں کی مدد کے لئے قائم کیے گئے فنڈ میں سے کم از کم ایک سو ارب ڈالر کی بڑی رقم چرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی ادارے ‘سیکرٹ سروس’ کے ایک…
امریکی شخص پر صحت پانے کے لیے قتل اور آدم خوری کا الزام
ایڈاہو – امریکا کی شمال مغربی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے شخص پر ایک ستر سالہ بزرگ کے قتل اور آدم خوری کا الزام عائد کیا گیا ہے انتالیس سالہ جیمز ڈیوڈ رسل پر رواں برس ستمبر میں ستر سالہ ڈیوڈ ایم فلیگٹ کے مبینہ قتل کا شبہ ظاہر کیا گیا، جب حکام…
بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ، ویکسینیشن مہم پر مودی کی تصویر لگانے کے خلاف مقدمہ کرنے والے شخص پر جرمانہ
نئی دلی – بھارت میں جاری ویکسینیشن مہم کے ذریعے وزیراعظم نریندر مودی کی تشہیر کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے شخص پر بھارتی عدلیہ نے جج کا وقت ضائع کرنے کے الزام میں ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں…
سخت سردی میں تنہا چھوڑی گئی نوزائیدہ بچی کو کتوں نے بچالیا
چھتیس گڑھ – بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا، تو نہ صرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا، بلکہ اس کے ننھے منے بچے مکمل برہنہ بچی کے بدن سے اپنا جسم مس کر کے اسے حرارت پہنچاتے رہے جانور کی رحم دلی کی خبر نے…
کراچی میں سوئی گیس کمپنی لوڈشیڈنگ کر کے ایل پی جی سلینڈر بیچنے لگ گئی!
کراچی – پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز اور صوبائی دارالحکومت کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف احتجاج شہریوں کے معمول کے کاموں میں شامل ہو گیا ہے ایک طرف جہاں…
صوبہ پنجاب میں رواں سال ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کیا
لاہور – معاشرے میں عدم برداشت ، بے روزگاری ، گھریلو جھگڑوں نے خاندانی نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، جس کے باعث طلاق اور خلع کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پنجاب میں رواں سال ایک لاکھ خواتین نے خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع…
پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
اسلام آباد – وفاقی حکومت نے دس، پچاس، سو اور ہزار روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس میں…
دنیا کا پہلا ایس ایم ایس بطور این ایف ٹی ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت
پیرس – دنیا بھر میں ڈجیٹل نوادرات کی بطور این ایف ٹی فروخت جاری ہے اور اب دنیا کا پہلا ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے، جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے کے برابر ہے برطانوی انجینیئر نیل پیپ ورتھ نے 3 دسمبر 1992 کو…