کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات درست ہیں؟
کراچی – پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کے گذشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ’میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے۔‘ اس ویڈیو میں انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم…
فلم ’83‘ : پاکستانی اِسے دیکھ کر بہت خوش ہوں گے، رنویر سنگھ کا دعویٰ
ممبئی – معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی آنے والی اسپورٹس فلم ’83‘ کو دیکھ پر پاکستانی فلمی اور کرکٹ شائقین بہت خوش ہوں گے رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ آئندہ ہفتے کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے، جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی…
خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات، پولنگ سے پہلے ٹھپے اور ہلاکتیں..
پشاور – خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے خیبرپختون خوا میں بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا، پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی پہلے مرحلے…
افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس
اسلام آباد – پاکستان اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کے لیے امداد جمع کرنا ہے تاکہ وہاں انسانی بحران کو روکا جا سکے. اس کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا…
سندھ کے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری
کراچی – سندھ کی کوہ مری کہلانے والے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پانی کے چشمے برف کی صورت اختیار کر گئے اسنوفال کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی آمد میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ضلع بھر میں سردی کی لہر میں بھی اضافہ…
سکھوں کی مقدس عبادت گاہ میں مبینہ ’توہین آمیز عمل‘، ایک نوجوان قتل
امرتسر – بھارت کے شہر امرتسر میں سکھوں کے تاریخی ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک شخص کو عبادت گاہ کے اندر مبینہ طور پر ’توہین آمیز حرکت‘ کرنے کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کر دیا گیا بھارتی میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ اٹھارہ دسمبر کی شام اس وقت پیش…
بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا
بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ ِ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ…
کیا بلوچستان حکومت غیر قانونی ٹرالنگ کا خاتمہ کرسکتی ہے؟
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک ماہ سے زیادہ جاری رہنے والا احتجاجی دھرنا، ماہی گیروں کے اس مطالبے کے مانے جانے پر، کہ سمندر سے ٹرالنگ یاغیر قانونی طور پر ماہی گیری کا خاتمہ کیا جائے گا، 16 دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچا اختتامی دن…