کراچی، مسلح ملزمان آٹھ سیکنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے لے کر فرار
کراچی _ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع وسطی میں ایک بار پھر مسلح ملزمان نے باآسانی کیش وین لوٹ لی اور مزاحمت پر فائرنگ کر کے دو سیکیورٹی گارڈز کو زخمی کردیا مسلح ملزمان نے محض آٹھ سیکنڈ میں واردات مکمل کی اور آناً فاناً فرار ہو گئے ، پولیس حکام کے…
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے شیر شاہ کے پراچا چوک پر نجی بینک کی عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے…
بلوچستان میں فشنگ ٹرالر کہاں سے آتے ہیں اور مقامی ماہی گیروں کو کیا اعتراض ہے؟
گوادر، ٹرالر، ماہی گیر امام بلوچ گذشتہ گیارہ بارہ سالوں سے ماہی گیری کا کام کر رہے ہیں۔ اس عرصے میں کام تو وہی ہے لیکن ان کا شکار تبدیل ہو گیا ہے اور اب وہ مچھلی کے بجائے کیکڑے پکڑتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مچھلی تو ٹرالر والوں نے ختم کر دی…
آٹومیٹک پاکستان
نہ فزکس کے قوانین کی کوئی سُدھ، نہ سائنس سے کوئی واقفیت، نہ کمپیوٹر کا شوق، نہ ٹیکنالوجی سے شغف، پھر بھی قوم کو اس نتیجے پر پہنچنا مشکل نہیں کہ 74 برس میں پاکستان ایک آٹو میٹک ملک بن چکا ہے عرف عام میں آٹومیٹک اس مشین کو کہتے ہیں جو خود کار ہو۔…
شمالی کوریا میں گیارہ دنوں کے لئے ہنسنے پر پابندی اور کم جونگ اُن کا دس سالہ اقتدار
پیونگ یونگ – شمالی کوریا میں گیارہ دنوں کے لئے ہنسنے اورگھر کا سودا خریدنے پر پابندی لگا دی گئی ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو دس سال مکمل ہونے پر شمالی کوریا کی حکومت نے گیارہ روز کے سوگ کا اعلان…
امریکی پابندیوں کا توڑ کیا ہے؟ بس زبان پھسل گئی اور ایرانی ’مخبر‘ سے راز فاش ہو گیا
میران – امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود ایرانی حکام کس طرح سامان درآمد کرتے ہیں، اس راز سے پردہ شاید کبھی نہ اٹھتا، اگر میران کے محمد مخبر کی زبان نہ پھسلتی یہ مضحکہ خیز واقعہ گزشتہ روز 16 دسمبر کو اس وقت پیش آیا جب ایران کے نائب صدر اوّل…
ایک ہزار سے زیادہ ٹانگوں والا کنکھجورا (ملیپیڈ) دریافت
پرتھ – آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں نے زمین کی چھ میٹر گہرائی میں ایک ایسا کنکھجورا (ملیپیڈ) دریافت کیا ہے، جس کی ایک ہزار تین سو چھ ٹانگیں ہیں۔ یہ اب تک انسانوں کو معلوم سب سے زیادہ ٹانگوں والی مخلوق ہے اگرچہ ’ملیپیڈ‘ کا نام لاطینی الفاظ ملی…
بنوں: ہندو شخص کی مصالحہ ریسیپی پاکستانی پکوانوں کی زینت کیسے بنی؟
بنوں – بنوں مصالحہ… اس کا پرانا روایتی پیکٹ، جس پر ایک خاتون خانہ کی کھانا پکاتے ہوئے تصویر موجود تھی، ہر گھر کے کچن کا لازمی حصہ ہوا کرتا تھا بنوں مصالحے کا نام شاید بہت سے لوگوں نے سنا ہوگا، لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا کہ اس مصالحے کی…