آٹھ برس بعد پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ، قتل کا پس منظر کیا ہے؟
کراچی – اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا آٹھ برس بعد فیصلہ ہوگیا ہے، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں…
ہتک عزت مقدمہ: وزیراعظم کی خواجہ آصف کےخلاف آن لائن گواہی، پاکستان میں ایسے مقدمات بے نتیجہ کیوں رہتے ہیں؟
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے اپنے دفتر سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنے وڈیو لنک کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نو سال قبل دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کی گواہی دی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد عدنان کی…
گوگل نے تخلیق کاروں کے لیے مالیاتی مدد کی ایپ ’قایا‘ پیش کردی
کیلفورنیا – گوگل نے مختلف تخلیق کاروں کی مالی معاونت ’مونیٹائزیشن‘ کے لیے ایک نئی ایپ قایا (Qaya) کے نام سے پیش کی ہے تخلیق کاروں کو اپنے صارفین تک آسانی سے رسائی دینے کے مقصد کے ساتھ، ٹیک کمپنی گوگل کا ایریا 120 قیا نامی ایک نئی سروس کے ساتھ آیا…
دنیا کی پہلی پتنگ، جو بحری جہاز کو دھکیلنے کی طاقت رکھتی ہے
پیرس – ایئرسیز نامی ایک فرانسیسی کمپنی نے ایئربس کارگو شپ پر ایک ایسی پتنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو بحری جہاز کو دھیکلنے کی طاقت رکھتی ہے اس اختراع کو اگلے ماہ ازمایا جائے گا جس میں مختلف ڈیزائن کے چھوٹے بڑے بادبانوں کو مال بردار جہازوں پر نصب…
ساتھی کی ہلاکت کا انتقام، غضبناک بندروں نے 250 کتوں کو بلندی سے گرا کر مار ڈالا
مہاراشٹر – بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک ضلع کے دو دیہاتوں میں بندروں اور کتوں کے درمیان عجیب پر تشدد ”گینگ وار“ کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں بندروں نے اب تک انتقام کے لیے لگ بھگ ڈھائی سو کتوں کو بلندی سے گرا کر مار دیا ہے بندروں اور کتوں کے…
’ریپ‘ کو ’انجوائے‘ کرنے کے بھارتی سیاستدان کے بیان پر ہنگامہ
نئی دہلی – بھارتی ریاست کرناٹکا کی اسمبلی کے ایک رکن کی جانب سے اسمبلی فلور پر ’ریپ‘ کو ’انجوائے‘ کرنے کے بیان کے بعد بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق کرناٹکا ریاست کی اسمبلی کے رکن کے آر رمیش کمار کی جانب…
اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے.. ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار!
ممبئی – ایک ضرب المثل ہے کہ اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے، جی ہاں وقت جب خراب چل رہا ہوتا ہے، تو اُونٹ پہ بیٹھے شخص کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے ایسا ہی کچھ بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والے ایک شخص ساتھ ہوا، جو باوجود ویکسین کی تین ڈوز کے، اومیکرون…
امریکا میں چور اٹھاون فٹ طویل پورا پُل لے اڑے!
اوہایو – آپ نے قیمتی اشیا، نقدی، موبائل، زیورات، کار اور ٹرکوں کی چوری کے متعلق تو ضرور سن رکھا ہوگا، بلکہ اس طرح کی چوری کی خبروں کے ہم اس قدر عادی ہو چکے ہیں، کہ ایسی چوری کی خبر ہمیں کوئی خبر ہی نہیں لگتی لیکن اب عجیب خبر یہ ہے کہ امریکی…