وزیرِ اعظم عمران خان کا گریڈ 1 سے 7 کے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد – وزیرِ اعظم عمران خان نے برطرف کیئے گئے گریڈ ایک سے سات تک کے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے یہ بات سپریم کورٹ آف پاکستان میں بر طرف ملازمین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ہدایات…
اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آ گیا
ریاض – سعودی عرب کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے…
عمران خان کے متعلق جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے بیان سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کے وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ کے اخراجات کے بارے میں بیان پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے جاری ہیں، جبکہ وفاقی حکومت کے ترجمان فواد…
موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں این سی او سی کا نیا فیصلہ
اسلام آباد – این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہوں گی تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اہم اجلاس وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ …
راؤ انوار جعلی پولیس مقابلے کے مقام پر موجود تھے، تفتیشی افسر
کراچی – کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت کے ایس ایس پی راؤ انوار اس مقام پر موجود تھے، جہاں نوجوان نقیب اللہ محسود اور دیگر تین نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا یہ بات مقدمے کے دوسرے تفتیشی افسر ایس ایس پی…
میڈیکل میں داخلہ پالیسی پر سندھ حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن مدِمقابل
کراچی – پاکستان میں طبی تعلیم کا نظام چلانے والے وفاقی ادارے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) اور سندھ حکومت کے درمیان میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے مقررہ نمبروں کے تنازعے میں صوبے کے ہزاروں طلبہ غیر یقینی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں…
ملک بھر کی نجی یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں…
دستورِ زباں بندی کی تازہ حلال حرام رپورٹ
سال دو ہزار اکیس کے گیارہ ماہ کے دوران ایک سو آٹھ نئی گرفتاریوں کے بعد دنیا کی جیلوں میں پڑے صحافیوں کی تعداد دو سو ترانوے تک پہنچ گئی ہے۔کم ازکم چوبیس صحافی اس عرصے میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض ادا کرتے ہوئے قتل ہوئے دیگر اٹھارہ صحافیوں کی موت ایسے حالات…