اب آپ کو بڑھاپے کے اثرات سے انگور کے بیج بچائیں گے..
شنگھائی – انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے، جو ایک جانب تو جسم میں موجود بیکار اور متروک ہو جانے والے خلیات کو ختم کر دیتا ہے، تو دوسری طرف یہ عمر رسیدگی یعنی بڑھاپے کے اثرات کو بھی روکتا ہے واضح رہے کہ کہ ہمارے بدن کو بعض ڈھیٹ خلیات…
فیسبک ”پروفیشنل پروفائل“ کے ذریعے اب پیسے کمائے جا سکتے ہیں
کیلی فورنیا – مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک نے نئے اور مشہور تخلیق کاروں کے لیے ”پروفیشنل پروفائل“ کی سہولت لانچ کردی ہے، تاکہ وہ اپنے مداح اور شائقین خود تخلیق کر سکیں اس مقصد کی خاطر ایپ میں پروفیشنل موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کی معلومات ’کری…
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین خلاء میں جانے کے لیے تیار
ہیوسٹن/ٹیکساس/پیرس – امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے…
ایغور ’نسل کشی‘ کی ذمہ داری چینی صدر پر، غیرسرکاری ٹریبیونل
لندن – لندن کے ایک غیر سرکاری ٹریبیونل نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی نسل کشی کی ذمہ داری چینی صدر شی جن پنگ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم بیجنگ نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں…
گوادر: یوسف مستی خان ریاست مخالف تقریرکے الزام میں گرفتار
گوادر – گوادر میں عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے صدر اور بلوچ متحدہ محاذ کے کنوینرل یوسف مستی خان کو ریاست مخالف تقریر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے یوسف مستی خان پر ریاست مخالف تقریر کرنے…
میری ماں کے آٹھ جھوٹ (تیونس کے عربی ادب سے ایک شاہکار تحریر)
”میری ماں کے آٹھ جھوٹ“ کے عنوان سے یوں تو یہ نظم انٹرنیٹ پر مصری مصنف و ادیب ڈاکٹر مصطفیٰ العقاد سے منسوب ہے ، لیکن اصلاً یہ افریقی ملک تیونس کے شاعر و ادیب خیر الدین جمعہ کی تحلیق ہے۔ خیر الدین جمعہ نے اَسی کی دہائی میں تیونس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل…
تشدد… اصل حقیقت کیا ہے؟
مجھے تو سمجھ نہیں آتا کہ یہ نوحہ کیسے لکھوں، کس کا ماتم کروں، کس کو الزام دوں۔کہنے والے اپنے اپنے انداز میں تجزیے کر رہے ہیں، مگر دل مطمئن نہیں ہو رہا۔ اس اتوار میں سیالکوٹ میں ایک ذاتی کام سے تھا۔ جس محفل میں تھا اس میں شہر کے بہت سے باخبر لوگ…
1999ع کا ایکشن افسوس ناک، نہیں ہونا چاہیے تھا: سابق کمانڈر ٹرپل ون بریگیڈ
اسلام آباد – بائیس سال قبل 12 اکتوبر 1999ع کو اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے آپریشن کی نگرانی کرنے والی ”ٹرپل ون بریگیڈ“ کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل (ر) صلاح الدین ستی نے پہلی بار اس دن اور اس سے جڑے واقعات پر بات کرتے ہوئے اسے…