یوم پاکستان: کب تک عوام کو تاریخ سے بہلایا جاتا رہے گا؟
23 مارچ کو یوم پاکستان مناتے ہوئے ہر سال زور و شور سے اُس قرارداد کا ذکر کیا جاتا ہے جو تین بنیادی نکات پر مشتمل تھی۔ اس ریاست کے قیام کو 76 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر ملکی صورتحال ایک بھی نکتے پر پورا نہیں اترتی۔ 23 مارچ 1940ء کا سورج…
بحریہ ٹاؤن سے منسلک کمپنی منی لانڈرنگ کے بڑے فراڈ میں ملوث نکلی!
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کی گئی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتہ چلا ہے۔ یہ کمپنی بحریہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر منسلک ہے، جو ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ…
پاکستانی آم اب بھارتی درختوں پر اگیں گے۔۔ چونسہ کے سفر کی دلچسپ کہانی
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس بادشاہ کی نسل سے سندھڑی اور چونسا اہم ہیں یا یوں کہہ لیں کہ اس شاہی خاندان کے شہزادے ہیں اور ذائقے کے اعتبار سے اپنی مثال آپ۔۔ حال ہی میں پڑوسی ملک انڈیا کے مغربی صوبہ مہاراشٹر کے خوبصورت شہر پونے کے…
ہولی سے جڑی ایک کہانی، جو ہمیں ملتان لے جاتی ہے
تیرہویں صدی کے ایک بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا کا مزار ملتان قلعے میں شان و شوکت سے کھڑا ہے، جہاں عقیدت مند اپنی آسوں اور آدرشوں کے چڑھاوے چڑھا رہے ہیں۔ مگر اسی دربار سے متصل ملتان کا ہزاروں سالہ قدیم تاریخی حوالہ پرہلاد کا مندر زمین بوس پڑا ہے۔ وقت اپنے…
قطبی جزیرے میں چھپ کر آنے والے چند چوہے لاکھوں تک بڑھ گئے اور دیوہیکل نایاب پرندوں کو ہڑپنے لگے!
یہ ذکر ہے نایاب آبی پرندوں کے مسکن، انٹارکٹیکا کے ایک سرد، ویران اور چھوٹے جزیرے کا، جو ایک ناقابلِ یقین کہانی کا مرکز بن گیا ہے بات جب جنگلی حیات، خاص طور پر خوبصورت اور کمیاب آبی پرندوں کی نسلوں کو لاحق خطرات کی آتی ہے، تو خطرے کے طور پر سب سے پہلے…
بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں!
گزشتہ کئی دہائیوں سے غزہ اور فلسطین میں جاری اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے پیش نظر حالیہ دنوں حماس کے ‘طوفان الاقصیٰ’ آپریشن کے بعد سے قبلۂ اول بیت المقدس اور فلسطین ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کی نظروں کے سامنے آ گئے۔ بیت المقدس کی آزادی کے خواب سجائے…
درختوں کے مقروض
پچپن سے پڑھایا جاتا ہے کہ پودے، درخت جاندار ہوتے ہیں۔ سکھایا جاتا ہے کہ ان کی حفاظت کرنی ہے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنا ہے تاکہ یہ اچھے سے بڑے ہو سکیں، سایہ دیں اور پھل دیں۔ ایک اہم چیز جو بتلائی جاتی ہے، وہ یہ کہ انسانی زندگی کا بہت حد…
چار مختلف اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے بہتر کون سا ہے؟
عالمی سطح پر توانائی کی ضرورت کا 4.4 فیصد سولر پینلز سے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ماحول پر اچھا اثر مرتب ہو رہا ہے۔ پی وی سسٹمز مختلف اقسام میں دستیاب ہیں اور دنیا بھر میں اس لیے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں کہ انہیں خریدنا اور استعمال کرنا آسان ہے۔ اگر…