دلی کی سیر
’’اچھی بہن ہمیں بھی تو آنے دو‘‘ یہ آواز دالان میں سے آئی اور ساتھ ہی ایک لڑکی کرتے کے دامن سے ہاتھ پونچھتی ہوئی کمرے میں داخل ہوئی۔ ملکہ بیگم ہی پہلی تھیں جو اپنی سب ملنے والیوں میں پہلے پہل ریل میں بیٹھی تھیں۔۔ اور وہ بھی فرید آباد سے چل کر دہلی…
خوفِ جہنم سے بے نیاز طفلانِ غزہ
فلسطینیوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انرا کے سربراہ فلپ لزارینی نے کہا ہے کہ اکتوبر سے فروری تک کے پانچ ماہ میں غزہ میں کم ازکم بارہ ہزار تین سو بچے قتل کیے گئے ہیں۔ یہ تعداد دو ہزار انیس سے تئیس تک کے پانچ برس میں برپا تمام جنگوں میں قتل…
کیا جدید ٹیکنالوجی کتابوں سے دوری کی ایک وجہ ہے؟
عاشق کیرانوی کا کہنا ہے، سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر، کوئی رفیق نہیں، کتاب سے بہتر۔۔ کتاب سے محبت کرنے والا ہر انسان اس کے نشے سے واقفیت رکھتا ہے۔ جب اس کے ہاتھ کی پَوریں کتاب کے اوراق کا لمس پاتی ہیں، تب ایک مانوس سی مہک اذہان کے مخفی خانوں کو…
ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا
بندوق کی نال میرے چہرے سے بالشت بھر دور تھی۔ دوسری جانب غصیلی، بے رحم اور سفاک آنکھیں تھیں، میرا دل جیسے سینے سے نکل کر حلق میں دھک دھک کر رہا تھا اور دماغ صرف یہ سوچ رہا تھا کہ یہ گولی تو نہیں چلا دے گا؟ یہ حاجی ابراہیم بھولو سے میری پہلی…
انڈیا: بوہرا کمیونٹی میں عورتوں کے ختنے کی روایت
دنیا بھر میں عورتوں کے ختنے سے متعلق اقوامِ متحدہ کی حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کی اشاعت کے بعد انڈیا میں بوہری برادری کی جانب توجہ مبذول ہوئی ہے۔ جمعے کے روز یونیسیف نے ایسے اکتیس ممالک سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، جہاں اب بھی عورتوں کے ختنے کی…
چین میں پڑھائی جان لیوا بن گئی، والدین بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے لگے
چینی اسکولوں میں اب پڑھائی جان لیوا بنتی جا رہی ہے۔ یہاں، والدین کو اپنے بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنا اتنا مشکل ہو رہا ہے کہ انہیں صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ ذہنی دباؤ میں آ رہے ہیں اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہو…
جنسی استحصال: فلسطینیوں کو محکوم بنانے کا اسرائیلی ہتھکنڈا
جب حماس اور اس کے اتحادیوں نے سات اکتوبر 2023ء کو اسرائیل پر حملہ کیا تو یہ حملہ فوراً دنیا بھر کی شہ سرخی بن گیا۔ اس کے بعد جواباً غزہ کے لوگوں کے خلاف شروع ہونے والی نسل کشی کی بے رحمانہ مہم آج تک جاری ہے۔ تاہم مشکلات کا شکار بنیامن نیتن یاہو…
اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے۔
آٹھ فروری وہ لاشہ ہے جو بپھرے سیاسی سمندر کے اوپر عرصے تک تیرتا رہے گا۔ یہ قومی پشت پر بندھا وہ کنستر ہے جو تادیر بجے گا۔ آپ بھلے خود کو کتنا ہی مطمئن دکھاتے رہیں مگر دنیا کے لبوں پر پھیلی خفتہ مسکراہٹ تو چھیننے سے رہے۔ وہ جو مثال ہے کہ پیش…