اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟
تقریباً آٹھ ماں پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماں بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا…
جو جتنا مہذب، اتنا ہی بد تہذیب
حالانکہ ڈچ سائنسداں بتا چکے ہیں کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون ہفتوں پہلے نیدر لینڈز میں ظاہر ہو چکی تھی۔حالانکہ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ماہرین کہہ رہے کہ اومیکرون ان کے ہاں مہینے بھر سے موجود ہے۔ مگر جب جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے ڈیڑھ ہفتے پہلے…
سیالکوٹ : سری لنکن منیجر کی بہیمانہ تشدد سے ہلاکت کے واقعے کی تفصیلات
سیالکوٹ – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے اور آپریشن رات بھر جاری رہا پنجاب پولیس کے ترجمان کے بیان کے مطابق آر پی او گوجرانولہ کی…
پگھلتے ہوئے لوہے سے بنا سیارہ دریافت
برلن / چلی / سان تیاگو / ٹیکساس – ماہرینِ فلکیات کی ایک عالمی ٹیم نے زمین سے 31 نوری سال دوری پر ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے، جس کا بیشتر حصہ لوہے سے بنا ہے جبکہ وہ اتنا گرم ہے کہ وہاں لوہا بھی پگھلنے لگے اس نئے دریافت ہونے والے سیارے کا…
پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر: مصر کے محمد صلاح سب سے آگے
لیورپول کے روایتی حریف ایورٹن کے خلاف ڈربی میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد محمد صلاح ناقابل تسخیر فارم میں ہیں پلیئر فٹبالرز ایسوسی ایشن (پی ایف اے) کے سال کے سب سے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے صلاح سب سے آگے ہیں اور یہ تقریباً یقینی ہو گیا ہے کہ مصری…
نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے باؤلر بن گئے
ممبئی – بھارتی نژاد کیوی اسپنر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا، یہ کارنامہ سرانجام دینے والے وہ دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور…
اسرائیلی سپائی ویئر کے ذریعے امریکی محکمہ خارجہ کے فونز ہیک
واشنگٹن – برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے کم از کم نو ملازمین کے آئی فونز کو ایک نامعلوم حملہ آور نے اسرائیلی این ایس او گروپ کے تیار کردہ جدید ترین سپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ہیک کر لیا ہے اس معاملے سے واقف چار…
ہواوے اپنا آپریٹنگ سسٹم عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز کی تیاری کے لیے اسے مختلف…