حقیقی ”گجنی“ ، جسے چھ گھنٹے سے زیادہ کچھ یاد نہیں رہتا!
برلن : جرمنی سے تعلق رکھنے والا شخص ایک حادثے کے بعد عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہو گیا، جسے اب چھ گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے کچھ بھی یاد نہیں رہتا اگر آپ ”گجنی“ نہیں ہیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ عامر خان نے اپنی ایک فلم ”گجنی“ میں ایسا کردار…
بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا
حیدرآباد : معروف بھارتی گلوکار اور ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ…
یواے ای کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ
دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے چھ ارب پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کیا ہے اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفینس سلوشن (جی آئی…
خلیجی ممالک اور ایران میں تناؤ کم کرنے کی کوششیں
دوبئی : خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں ایرانی حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد ایران کا دورہ کرے گا دوسری جانب خلیجی حکام کی جانب سے بھی اماراتی وفد کے دورۂ ایران کی …
کل چھ سو سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا
کراچی : رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، کل چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن چھ سو سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل جمعہ کے دن سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، جو گزشتہ چھ سو برسوں کی…
آئندہ عام انتخابات میں ‘ای وی ایم کا استعمال، الیکشن کمیشن کیا کہتا ہے؟
اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، ای وی ایم کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں تفصیلات کے مطابق چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ…
جسٹس شمیم رانا بنام جسٹس ثاقب نثار
جسٹس ثاقب نثار صاحب پر لگائے گئے جسٹس شمیم رانا صاحب کے الزامات درست ثابت ہوں یا غلط، اس سے کچھ خاص فرق نہیں پڑتا کیونکہ چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر، انجام ایک ہی ہوتا ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملے پر نوٹس لیا ہے، جو ایک احسن اقدام…
انتخابی اصلاحات سمیت 29 بلز منظور، اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیئے ملتوی
اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے انتخابی اصلاحات بل، الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کی ترمیم سمیت انتیس بلز منظور کر لیے گئے، جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیئے ملتوی کردیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا…