آئی سی سی کا بڑا اعلان، چیمپیئنز ٹرافی 2025ع پاکستان میں ہوگی
اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ع میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، پاکستان نے اس اعلان پر مسرت کا اظہار کیا ہے آئی سی سی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے آٹھ نئے ٹورنامنٹس کا اعلان کرتے…
غلام رسول کلمتی کی کتاب ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ
کتاب: ”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ مصنف : غلام رسول کلمتی ناشر: ابابگر کلمتی اکیڈمی (پلیری،گوادر) تحریری زبان: بلوچی کل صفحات: 400 قیمت: 800روپے سال اشاعت:2021ع (ذیل میں ہم غلام رسول کلمتی کی شاہکار تاریخی تصنیف”کلمت ھما روچ کلمت اَت“ کے مضامین کا خلاصہ پیش…
ذیابیطس کتنی بڑی مصیبت ہے؟
دو عشرے پہلے کا قصہ ہے کہ بی بی سی بش ہاؤس ریسٹورنٹ میں ایک مہمان ڈاکٹر نے اچانک پوچھا کہ آپ روزانہ کتنے کپ چائے پیتے ہیں؟ میں نے کہا شائد سات آٹھ۔ اور چینی فی کپ کتنی استعمال کرتے ہیں؟ میں نے کہا دو چمچ ڈاکٹر نے شکردان سے سولہ چمچ چینی نکال…
کچھ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خودنوشت ’’داستانِ عزم‘‘ کے بارے میں
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خودنوشت ’’داستان عزم‘‘ چند روز قبل ملی، علامہ عبدالستار عاصم، قلم فائونڈیشن انٹرنیشنل کی شائع کردہ ہر کتاب محبت اور اہتمام سے ارسال کرتے ہیں اور ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ کے مصداق کتاب بھیج کر بھول جاتے ہیں، تبصرہ کرنے…
رانا شمیم عدالت نہیں آئے. ثبوت لے آئیں، ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد : سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی نوٹس کے باوجود سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم عدالت نہیں آئے، جبکہ ان کے بیٹے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے چیف…
رانا شمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا‘. شہزاد اکبر کا دعویٰ
اسلام آباد : مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس (ر) رانا شمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کے لئے لندن میں بیٹھ کر منصوبہ سازی کی گئی نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر…
ناظم جوکھیو کیس میں شواہد چھپانے کی دفعات کا اضافہ، نئی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
ملیر کراچی : ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی، پولیس نے مقدمے میں شواہد چھپانے کی دفعات کا اضافہ کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ایم پی اے جام…
سُشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد حادثے میں ہلاک
ہریانہ: گزشتہ برس مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے معروف بھارتی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کے خاندان کے پانچ افراد ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح نیشنل ہائی وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سشانت سنگھ راجپوت…