کسانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی، بھارتی حکومت کا متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا فیصلہ
نیو دہلی : کسانوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد بالآخر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے نئے زرعی قوانین واپس لے لیے جائیں گے، جن کے خلاف کسانوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا تھا خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنی رپورٹ…
میلکم ایکس قتل کیس، دو مسلمان 56 برس بعد بری ہو گئے
نیویارک : امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے چھپن برس بعد بری کردیا گیا ہے چھپن برس گزر جانے کے بعد امریکی عدالت نے نظرثانی فیصلے میں تسلیم کیا کہ محمد عزیز اور خلیل اسلام کو غلط سزائیں سنائی گئی تھیں،…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈجیٹل سروس کا آغاز
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈجیٹل پاور آف اٹارنی (پی او اے) سروس کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق یہ جدید ڈجیٹل سروس نادرا کی طرف سے متعارف کرائی گئی ہے، جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا…
کراچی سے گوادر پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کا 23 نومبر سے آغاز
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی 23 نومبر سے شروع ہوگی، اس پانچ روزہ ایونٹ میں دس اسپیڈ بوٹس حصہ لیں گی پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی اس موقع پر تبصرہ کرتے…
عام انتخابات کتنی ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی؟
اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی بھارت میں 2019 میں ہونے والے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…
پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ
اسلام آباد : پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی طرف سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار گانٹھوں تک ریکارڈ کی گئی، اس طرح ملک کی سالانہ پیداوار میں ستر فیصد اضافہ دیکھا گیا…
آنندی (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
بلدیہ کا اجلاس زوروں پر تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلافِ معمول ایک ممبر بھی غیر حاضر نہ تھا۔ بلدیہ کے زیرِ بحث مسئلہ یہ تھا کہ زنان بازاری کو شہر بدر کر دیا جائے کیونکہ ان کا وجود انسانیت، شرافت اور تہذیب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔ بلدیہ کے…
اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
کراچی : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، مئی اور جون میں امتحان ہونگے، جبکہ اے اور او لیول کے بھی مقررہ وقت پر امتحان ہونگے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ میرا نظریہ رہا…