ایک پودے پر سب سے زیادہ اقسام کے پھل اگانے کا عالمی ریکارڈ
میلبورن : عراقی نژاد آسٹریلوی شہری حسام صراف نے ذاتی باغیچے میں ایک ہی پودے پر پانچ مختلف اقسام کے پھل اگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے حال ہی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی حسام صراف کے اس کارنامے کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی ریکارڈ بک کا حصہ بنا لیا ہے…
چاند کے پار چلو.. جہاں آکسیجن تمام انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی!
نیو ساﺅتھ ویلز : حال ہی میں نیو ساؤتھ ویلز کی سدرن کراس یونیورسٹی میں سوائل سائنس کے ماہر، آسٹریلوی سائنسدان جان گرانٹ کا ایک دلچسپ مضمون ’’دی کنورسیشن‘‘ ویب سائٹ پر شائع ہوا ہے جان گرانٹ نے اپنے دلچسپ مضمون میں لکھا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود مٹی،…
فاروق ستار کی عشرت العباد سے دبئی میں اہم ملاقات
دبئی : ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی طویل ملاقات میں سیاسی خلاء کو دور کرنے کے لیے طویل مشاورت کی گئی…
ملک کی 32 بڑی سرکاری یونیورسٹیوں کا معیار تعلیم گرنے کا انکشاف
اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی ایک سو انیس پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں سے بڑے بجٹ کی حامل بتیس سرکردہ یونیورسٹیوں کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ایچ ای سی کے کوالٹی انہینسمنٹ سیل کی مرتب کردہ دستاویزات کے مطابق ملک…
امریکی چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے
واشنگٹن : امریکی ریاست میزوری کے سینٹ لوئس چڑیا گھر میں دو شیر اور چھ چیتے بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں چڑیا گھر کے جانوروں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جن میں سے مجموعی طور پر آٹھ جانوروں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا میں…
مغرب کی موت… اوسوالڈ اسپنگلر سے پیٹرک بیچنن تک
حال ہی میں مغرب کے معروف دانشور پیٹرک بچنن کی کتاب ”مغرب کی موت“ The Death Of The West شائع ہوئی ہے. امریکی مصنف اور سیاست دان پیٹرک بچنن نے تین امریکی صدور کے ساتھ کام کیا۔ مذکورہ کتاب میں انہوں نے آنے والے دنوں میں مغرب کے زوال کی پیش گوئی کرتے ہوئے…
فرسودہ نظام اور شہید ناظم جوکھیو
ملیر کا ناظم جوکھیو ایک معصوم انسان تھا، وہ اپنی معصومیت میں وہ کام کر گیا، جو اس ملک میں کرنا جرم ہے.. وہ کام ہے طاقتور کا ہاتھ روک کر اس سے سوال پوچھنا.. قبائلی نظام میں سردار حاکم ہوتا ہے. اور اس کے نیچے اس کے وڈیرے، جو سردار کے کان آنکھ اور…
انصاف کہاں، ذلت ملتی ہے…
تقریباً ڈیڑھ برس سے بانسری ٹھکر اکیلے گجرات کے اس بڑے نظام کے خلاف لڑ رہی ہے، جس کو اپوزیشن جماعتوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیمیں، کارکن اور بیشتر صحافی ابھی تک کسی محاذ پر ہرا نہیں سکے ہیں جب نظام چلانے والے ناانصافی، بدامنی اور دنگے فساد پر آنکھ بند کر…