دوران شوٹنگ خاتون کی ہلاکت پر اداکار ایلک بالڈون مشکل میں پھنس گئے
لاس اینجلس : گزشتہ ماہ فلم کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران مشہور ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کی فائرنگ سے ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی تھی، جس پر اب وہ مشکل میں پھنس گئے ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کے کریو نے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی۔ عملے کے…
بلاول کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، اہم فیصلے
اسلام آباد : سیاسی تجزیہ نگار حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ملاقات کو حکومت مخالف سیاسی پیش رفت کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں، جس میں دونوں…
شہباز شریف القاعدہ سے رابطہ کے متعلق صحافی کا سوال ٹال گئے
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرنے سے متعلق سوال کو ٹال گئے اور جواب دینے سے گریز کیا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ…
میانمار میں امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا
رنگون : میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو گیارہ سال قید کی سزا سنا دی ہے اس ضمن میں غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سینتیس سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق بھی کر دی ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈینی فینسٹر…
موجودہ حکومت نے 16 ہزار ارب روپے قرضہ لیا اور ساڑھے 7 ہزار ارب سود ادا کیا
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460 ارب روپے ادا کیے گئے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176 روپے کی سطح پر پہنچ گئی!
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اطلاعات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافے دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں قیمت 174.20 روپے ہو گئی، تاہم کچھ ہی دیر بعد مزید…
آسٹریا کے میڈیکل ڈاکٹر پروفیسر کی 89 سال کی عمر میں تیسری پی ایچ ڈی
ویانا : آسٹریا کے طب کے ڈاکٹر اور پروفیسر نے ضعیف العمری کے باوجود نواسی سال کی عمر میں براؤن یونیورسٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے اور یہ ان کی تیسری ڈاکٹریٹ ہے ڈاکٹر مانفریڈ اسٹینر نے طب میں زندگی بھر خدمات انجام دینے کے بعد تیسری پی…
گلوکار بھائیوں ’بلوچ ٹوئنز‘ کی وائرل وڈیو کا اصل معاملہ کیا تھا؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے گلوکار بھائیوں ’بلوچ ٹوئنز‘ عادل بلوچ اور عاصم بلوچ کی کراچی ایئرپورٹ سے بنائی گئی ایک وڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی، جس میں بلوچ ٹوئنز نے تعصب کی بنیاد پر ایوارڈ شو میں…