وزیراعظم کے معاون نے ملکی حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا!
کراچی : وزیر اعظم کے معاون علی نواز اعوان نے پاکستان کے مسائل اور حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…
جعلی میجر عثمان کے پاس اصلی پولیس کا وائرلیس کہاں سے آیا؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سات کروڑ روپے کی اسمگلنگ شدہ چھالیہ پکڑوانے والے کسٹمز انٹیلیجنس کے مخبر فضل کے قتل کے مرکزی کردار جعلی میجر عثمان شاہ کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اصلی پولیس کی گاڑیاں اور ایک اعلیٰ پولیس افسر کا دیا گیا وائرلیس سیٹ…
شہید ناظم جوکھیو کے موبائل فون کا ڈیٹا رکارڈ مل گیا، مدعی وکیل کو دھمکیاں موصول
ملیر کراچی : شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت تین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی ہے، جبکہ مقتول کے موبائل فون کا ڈیٹا رکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ایم پی اے جام اویس…
”حلفیہ کہتا ہوں ٹی ایل پی سے معاہدے کا علم نہیں“ وفاقی وزیرِ داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا میں مذاکرات کا حامی ہوں، تمام لوگوں سے…
میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان
کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2021ع ایس ایس سی پارٹ ٹو (جماعت دہم) سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق ناظم امتحانات ظہیر…
امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی نے تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے ، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6…
نادرا سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرے گا
کراچی : نادرا کی جانب سے سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کراچی میں دو جب کہ حیدر آباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے.…
دنیا کی چھ بڑی کمپنیوں کا پٹرول، ڈیزل والی کاروں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ
گلاسگو : دنیا کی چھ بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا کمپنیوں کے مطابق ان کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی اور پوری دنیا میں بدلتی آب و ہوا کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ ماحول دوست گاڑیاں…