پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے سندھ حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
کراچی : پبلک سروس کمیشن کے حوالے سے سندھ حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے اور اس معاملے میں ایم پیش رفت سامنے آئی ہے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کر لی گئیں ہیں جبکہ اہم…
شہید ناظم جوکھیو قتل، پولیس کا اہم ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ
ملیر : شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس حکام نے جام ہاؤس میں لگے کیمروں کا غائب کیا گیا ڈی وی آر قیمتی ثبوت کے طور پر برآمد کرلیا ہے، کیس میں جام اویس کے بڑے بھائی ایم این اے جام عبدالکریم کو بھی ملزم نامزد کردیا…
جب تک لالچی زندہ ہیں نوسرباز کبھی بھوکے نہیں مر سکتے
میں سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد تھانے پہنچا تو محرر نے بتایا کہ 47 کے بی سے عبدالرزاق نام کا ایک بندہ صبح سے میرے انتظار میں ان کے پاس بیٹھا ہوا ہے میں نے محرر سے تفصیلات جاننا چاہیں تو اس نے کہا کہ ہم نے اس سے معلومات لینے کی بہت کوشش…
گلاسگو میں مثبت ماحولیاتی اداکاریاں
اقوامِ متحدہ کے تحت گلاسگو میں (اکتیس اکتوبر تا بارہ نومبر) ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق چوٹی کانفرنس کو خطرناک اور ناقابلِ واپسی حد کے اندر جانے سے روکنے والی آخری بڑی کانفرنس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مگر کانفرنس کا ایجنڈا جس رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور…
نوبیل انعام یافتہ خاتون سائنسدان، جن کی نوٹ بکس کو چھونےسے انسان مر سکتا ہے
پیرس : فرانس کی قومی لائبریری میں سیسے کی کئی تہوں سے بنے ہوئے خصوصی ڈبوں میں سائنسی تاریخ کی اہم ترین دستاویزات محفوظ رکھی گئی ہیں۔ اگر کوئی سائنسدان ان دستاویزات سے استفادہ کرنا چاہے، تو اسے نہ صرف خلابازوں کی طرح کے بھاری بھرکم حفاظتی سوٹ پہننا پڑتا…
سندھ کے شہر سیوہن میں دو دل والے چھ سالہ بچے کا انکشاف
سیوہن : سندھ کے شہر سیوہن سے میڈیکل سائنس میں چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، چھ سالہ معصوم بچے میں دو دل ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، بچے کا سیوہن ہسپتال میں علاج چل رہا ہے یہ بات سیوہن کے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے شعبہ قلب میں تب…
ڈینگی بخار کے بڑھتے کیسز، گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟
کراچی : پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے. صرف سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، صوبے میں رواں ماہ اب تک ڈینگی کے 397 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں…
بدنام زمانہ رینسم ویئر گینگ کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن، سات ہیکرز گرفتار
واشنگٹن : عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک سات مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے امریکی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور جسٹس ڈپارٹمنٹ رینسم ویئر (سسٹم ہیک کرنے کے بعد اسے…