ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرلے دیگر ملکوں کے لیے خطرہ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء شرمناک طریقے سے ہتھیار…
آرٹ کے نام پر بے وقوف مت بنیں!
پڑھے لکھے لوگ آرٹ کے نام پر بے وقوف کیسے بنتے ہیں، سنیے۔ شاہ جی نے ایک بار ڈھابے پہ بیٹھے بیٹھے آٹھ دس دوستوں سے کہا کہ یہ رہا میرا آئی پیڈ، اس پہ رنگوں والی ایپلیکیشن کُھلی ہے، تم سارے اپنی انگلیوں سے ایک ایک دو دو لکیریں لگا دو مختلف رنگوں کی……
شہید ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل، جام اویس سمیت 3 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملیر کراچی : شہید ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق شہید ناظم جوکھیو کے اہل خانہ نے تفتیش غیر جانبدار افسر کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا قبل ازیں شہید ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزم رکن سندھ…
دو سال میں انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے علاوہ تمام ٹیکس ختم کردیں گے، شوکت ترین
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہلہے کہ اگلے دو سال میں صرف دو ٹیکسز انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی لاگو ہوں گے، باقی تمام ٹیکسز کا خاتمہ کر دیا جائے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ ملکی آبادی کا…
پانی پینے کا مگ، جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے!
لندن : اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ یہ ایجادمشروب پینے والا ایک مگ ہے، جس میں ایک بیٹری نصب ہے، جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے تفصیلات کے مطابق اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئی چینل سے ٹھنڈی…
کیا شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم کے کیوریٹر کو سٹے بازوں نے قتل کیا ؟
کراچی : ابوظہبی میں گزشتہ روز بھارتی کیوریٹر کی موت کے بعد مختلف چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں موہن سنگھ اتوار کو نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سے چند گھنٹے قبل اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے تھے۔ ایسے وقت، موقع اور مقام پر یوں…
لیک ہونے والی وہ خبر جو بھارتی ٹیم کے زوال کی وجہ بنی!
کراچی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تمام بڑے تجزیہ کاروں اور کرکٹرز کی ہاٹ فیورٹ ٹیم، بھارت، حیران کن طور پر گروپ اسٹیج میں ہی مقابلے سے باہر ہو گئی بھارت کی مایوس کن کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو ورلڈ کپ سے پہلے اور میگا ایونٹ کے درمیان کئی…
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
کراچی : آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے ، 1998ع کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا…