دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار لیا گیا
اوسلو : ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے اس کی مکمل تفصیلات ریسرچ جرنل…
کفارہ: چرچ جنسی زیادتی کے شکار لاکھوں بچوں کو زرِ تلافی دے گا
پیرس : رومن کیتھولک چرچ میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد فرانسیسی پادری ہزاروں متاثرہ بچوں کو زرتلافی دینے پر راضی ہو گئے ہیں الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ گزشتہ ماہ سامنے آنے والی تفصیلی رپورٹ کے…
انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ کرنے کے لئے گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کا عمل جاری
کراچی : ترجمان دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2023ع کے لئے انتخابی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے 7 نومبر 2021ع سے 6 دسمبر 2021ع تک گھر گھر جاکر ووٹرز کی تصدیق کاعمل شروع…
چوبیس سال سے گمشدہ بھائی کا سامنے آ کر بھائی پر اچانک حملہ
روم : قسمت بھی انسان کے ساتھ عجیب کھیل کھیلتی ہے. کب کیا ہو جائے، کچھ نہیں کہا جا سکتا ایسا ہی کچھ اٹلی میں اس وقت ہوا، جب چوبیس سال تک اپنے بھائی کو ڈھونڈنے والے شخص کو بھائی کا سراغ اس وقت ملا جب اس کا بھائی چاقو لہراتا ہوا اس کے گھر…
پاکستانی نژاد امریکی شہری نے اپنی 48ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی
کراچی : عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سرگرم پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ میں حصہ لیا، جو کہ میری 48ویں مکمل…
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں اسٹیٹ بینک کی وضاحت
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جو خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، وہ جعلی ہیں یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو پندرہ ارب ڈالر کے بھری ٹیکس کا سامنا!!
واشنگٹن : شاید آپ کو یقین نہ آئے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو صرف ٹیکس کی مد میں پندرہ ارب ڈالر کے بل کا سامنا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی اور الیکٹرک کاروں کی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو ایلون…
افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کی ایران میں موجودگی کی تصدیق
کابل : ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ طالبان مخالف گروپ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود ایران میں موجود ہیں تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ نے پنجشیر کے رہنما احمد مسعود کے ایران آنے کی خبروں کی…