پاکستان میں ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کراچی : پاکستان میں ٹویوٹا کی کاریں بنانے والے انڈس موٹرز کی جانب سے آئندہ دنوں میں کاروں کی قیمت میں پانچ سے چھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نے قیمتوں میں اضافے کی نشاندہی کرتے ہوئے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو مزید 38 روپے مہنگا, پشاور میں چینی 150 روپے فی کلو
اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے. اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے تک اضافہ کیا…
بھکاریوں کا درخت (افریقی ادب سے منتخب افسانہ)
زیر نظر افسانہ ”بھکاریوں کا درخت“ ڈیوڈ اووییلے کی مختصر انگریزی کہانی The Beggar’s Tree کا ترجمہ ہے، جس پر انہیں بین الاقوامی انعام بھی ملا. ڈیوڈ اووییلے David Owoyele افریقہ کے معروف افسانہ نگار ہیں، جو اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔…
پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ تین سے چار مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھی…
سندھ حکومت موہٹہ پیلس کو کالج میں تبدیل کرنے کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرے گی
کراچی : حکومتِ سندھ موہٹہ پیلس (قصرِ فاطمہ) کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے اس بارے میں…
پاکستانی سمندروں میں جیلی فِش کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : پاکستانی سمندروں میں پائی جانے والی جیلی فش کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ جاننے کے لیے ماہرین نے تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دنیا بھر میں جیلی فش کا عالمی دن منایا گیا۔ سمندر میں پائی جانے…
شیاؤمی کمپنی اب پاکستان میں بھی موبائل فون تیار کرے گی
کراچی : موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا…
سعید غنی کی کھلی کچہری میں جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے
حیدر آباد : سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی کھلی کچہری میں شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی کھلی کچہری میں ضلعی صدر صغیر قریشی اور ایم پی اے جبار خان کے حامی ایک دوسرے سے الجھ پڑے، شور شرابا اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے…