دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، خسارہ بیس ارب ڈالر سے ایک ارب پر لے آئے. وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، جب کہ چینی کی قیمتیں بڑھنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے بڑھیں اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا…
پاکستان نے بھارت سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا میچ بھی جیت لیا!
اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی ہے جبکہ بھارت میں دیوالی کے تناظر میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی ہے اس طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
مہنگی چینی، مل مالکان نے عوام کی جیب سے اضافی 265 ارب روپے نکال لیے
کراچی : مہنگی چینی بیچ کر حکومت شوگر مل مالکان کو 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ پہنچا چکی ہے، صرف رواں سال کے پہلے دس مہینوں میں شوگر مل مالکان 67 ارب روپے کا اضافی منافع لے گئے ہیں رپورٹس کے مطابق حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسے دیتی رہ گئی لیکن ملک…
مشہور کہاوتیں اور ان کے پس منظر میں چھپی کہانیاں-2
کہاوت نمبر 1: تیل دیکھو، تیل کی دھار دیکھو مطلب : اگر کسی بات کا نتیجہ موافق مقصود ظاہر نہ ہو رہا ہو تو کہتے ہیں، یعنی صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے۔ اچھے وقت کا انتظار کرنا چاہیے۔ پس منظر : اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب ذیل میں دی گئی…
امیروں کا شوق غریبوں کی موت بن گیا. آلودگی سے بیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے، تحقیق
ٹوکیو : ایک تازہ تحقیق میں جاپانی سائنسدانوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ امیر ممالک کے لیے اشیائے صرف کی تیاری سے پیدا ہونے والی آلودگی، 2010ع کے دوران غریب ملکوں میں بیس لاکھ قبل از وقت اموات کی یقینی وجہ بن چکی ہے یہ تحقیق آن لائن موقر ریسرچ جرنل ’نیچر…
دنیا کے ویران ترین صحرا کا جینیاتی خزانہ کیسے عالمی بھوک مٹا سکتا ہے؟
چلی : چلی کے اتاکاما صحرا میں پودوں کی صورت میں موجود جینیاتی خزانے کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ نہ صرف حال بلکہ آنے والی نسلوں میں بھی غذائی مسئلہ بڑی حد تک حل کرسکتا ہے چلی میں واقع اتاکاما دنیا کا سخت ترین اور بے رحم صحرا ہے، جسے کرہ ارض پر…
پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کی بات میں کتنی سچائی ہے؟
کراچی : ہم اکثر براہ راست یا سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے سنتے رہتے ہیں کہ مارکیٹ میں چین سے آنے والے جعلی انڈے بیچے جا رہے ہیں. آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے والی اس بات میں کتنی سچائی ہے اگر آپ کو یاد…
جلد لیبارٹری میں بنے پلانٹ بیسڈ انڈے اور جھینگے متعارف ہونگے
لندن : ملٹی نیشنل سوئس فوڈ گروپ نیسلے جلد لیبارٹری میں پودوں سے تیار کیے گئے ایسے انڈے اور جھینگے متعارف کروائے گا، جن کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ذائقے، غذائیت اور افادیت کے اعتبار سے اصل کے قریب ترین ہوں گے انڈے کا متبادل جسے یورپ میں ’گارڈن…