طاقتور الیون بمقابلہ بااثر الیون
زمانہ چال چل گیا اور چال بھی اُن کے ساتھ جو ہر چال کو ڈھال فراہم کرتے ہیں۔ چال بھی ایسی غضب کی کہ نہ اُگلی جائے نہ ہی نِگلی۔ چال بنانے والے کچھ ایسی حالت میں ہیں کہ بقول امیر خسرو۔۔۔ موہے پریت کی ریت نہ بھائی سکھی میں تو بن کے دلہن پچھتائی…
روبوٹ
میں ایک مشہور شاپنگ سینٹر گیا۔ شیشے کی دکانوں سے جھلکتے دنیا کے مہنگے ترین برانڈز کے جوتے، کپڑے، گھڑیاں، سامان آرائش، بیش قیمت ہیروں سے مزین جیولری دیکھ دیکھ کر میرے ”جذبات“ قابو سے باہر ہورہے تھے۔ کھانے پینے کی شاندار انٹرنیشنل چینز سے اٹھتی ہوئی اشتہا…
’’میرے دل میں اب آپ کے لیے کوئی عزت باقی نہیں رہی‘‘ ایمبروز اور گیل الجھ پڑے
دبئی : ویسٹ انڈیز کے بیٹر کرس گیل نے خود پر تنقید کرنے والے اپنے ہم وطن سابق بولنگ اسٹار کرٹلی امبروز کو کھری کھری سنا دیں ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کرس گیل اور سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز انگلینڈ کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ کے میچ سے کچھ دن پہلے…
پاکستان میں فٹ بال لیگ شروع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار
لاہور : پاکستان میں فٹبال کا کھیل پہلے ہی فیڈریشنز کے آپس کے جھگڑوں کی وجہ سے مشکلات میں گھرا ہوا ہے، ایسے میں آئندہ سال کرکٹ لیگ کی طرز پر فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کرائے جانے پر بھی تنازع کھڑا ہو گیا ہے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کرانے کا اعلان متنازع…
کراچی کے طلبا نے سستا اور جدید پورٹ ایبل انکیوبیٹر تیار کرلیا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے طالب علموں نے سستا اور جدید انکیوبیٹر تیار کرلیا ہے، جس کی تجارتی بنیادوں پر تیاری سے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں بڑی حد تک کمی لانے میں مدد ملے گی اس پروٹوٹائپ (عملی نمونہ) انکیو بیٹر کو ایک جگہ سے…
پاکستانی سائنسدان کی ایجاد نیچر عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد
کراچی : پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمد افضل کی ایک اہم اختراع/ایجاد کو ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیچر‘ نے گلوبل امپیکٹ ایوارڈ کے لیے نامزد (شارٹ لِسٹ) کیا ہے ہفت روزہ نیچرگلوبل امپیکٹ ریسرچ ایوارڈ میں شامل دیگر سائنسدانوں کا تعلق امریکہ، چین، آسٹریلیا اور…
کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا ہے، خیال رہے کہ یہ کوئی عام اور معمولی نقشہ نہیں ہے اس نقشے کے ذریعے اب آپ بھی اپنے گھر میں بیٹھے بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر…
سندھ ہائی کورٹ، اسپیکر سراج درانی کی بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات جاری
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف تحریری فیصلے کے ساتھ ان کی بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات بھی جاری کردیں جن کی کل مالیت ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے بیش قیمت بے نامی جائیدادیں کراچی ، اسلام آباد ، بھوربن اور ایبٹ…