سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…
نسل پرستی بالی ووڈ میں سب سے بڑا مسئلہ ہے، نواز الدین صدیقی
ممبئی : بھارت کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی نے نسل پرستی کو بالی ووڈ کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے منفرد اداکار نواز الدین صدیقی نے ویب سائٹ بالی وڈ ہنگامہ کے فریدون شہریار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری انڈسٹری میں اقربا پروری نہیں بلکہ نسل…
فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
کراچی : ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے لیگزمبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی گروپ اے کے یکطرفہ مقابلے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے بڑی کامیابی حاصل کی، جس میں کرسچیانو رونالڈ کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی…
پہلی بار ڈالر 171 روپے سے متجاوز، ایف آئی اے نے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا!
کراچی : ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئے ہیں جب کہ دوسری جانب ایف آئی اے لاہور نے اسٹرکچر طریقے (مخصوص حکمت عملی )سے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا ہے کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں…
آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے نیب ٹیموں کے چھاپے
کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی ایک ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب…
ایک سفاک ڈاکو، جس کے سینے میں حساس دل دھڑکتا تھا!
ضلع وہاڑی اور ضلع بہاولنگر کی سرحد پر ایک جنگل نما علاقہ ہے جہاں آبادی بہت کم ہے، کہیں کہیں ڈھاریاں (کچی مٹی اور گارے سے بنی چھوٹے چھوٹے عارضی مکان) دکھائی دیتی ہیں۔ تھانہ ساہوکا کا یہ وسیع و عریض جنگل دو اضلاع کی سرحد پر واقع ہونے کے باعث جرائم پیشہ…
ایک سورما کمانڈر چی گویرا کی یادیں
نوٹ: ٹومی شریڈن اسکاٹش کمیونسٹ رہنماء اور معروف انقلابی دانشور سیاست دان ہیں۔ ان کی زندگی ہمیشہ جدوجہد کرتے، جیلیں کاٹتے اور مقدموں کا سامنا کرتے گزری ہے۔ ان کی کتاب ”امیج“ نے اسکاٹ لینڈ سمیت یورپ میں سرمایہ دارانہ ترقی کے پیچھے چھپے بدنما چہرے کو نمایاں…
بلوچستان کی ”میڈ ان چائنا“ حکومت اور جام کمال کے کمال کا زوال
نیا کچھ نہیں، بلوچستان کی سیاست بس اپنے معمول کو دہرا رہی ہے.. اور معمول یہی رہا ہے کہ یہاں وزارت اعلیٰ کا منصب وہ محبوبہ ہے، جس کے کئی عاشق ہیں، سو یہ ہرجائی بھی کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی۔ اکثر ڈھائی سال کے بعد اس کی نیت بدل جاتی ہے. یہ…