ایک ارب ڈالر واپس کرنے کے بعد مزید ایک ارب ڈالر قرض لینے کی تیاری
اسلام آباد : وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ع میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا تھا قرض کی واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر کو عارضی دھچکا لگا ہے، جو اس…
خانو چور نہیں ہے!(سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
خانو نے پرانی کرسی کو ہوشیاری کے ساتھ آہستہ آہستہ سے گھسیٹتے ہوئے لکڑی کی الماری کے ساتھ لگا دیا اور پھر اچھل کر کرسی پہ کھڑا ہو گیا، مگر الماری کا اوپر والا خانہ اب بھی اس کی پہنچ سے دور ہی تھا.. جس تک پہنچنے کے لیے اد نے بازو کا استعمال کرتے…
بلوچستان میں تمر کے جنگلات کا احوال
کلمت کے علاقے چنڈی میں مقیم مچھلیوں کے کاروبار سے وابستہ قرار کے گھر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ایک وسیع رقبے پر تمر کے درخت موجود ہیں، جنہیں باڑ لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے تمر کے بارے میں آگاہی پیدا ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں تمر کے…
ایک گاؤں جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی ، وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
دنیا میں بہت سی شاندار جگہیں ہیں۔ ان جگہوں کی خاصیتیں بہت مشہور ہیں۔ ان میں سے بہت سی جگہوں کی خاصیت یہ ہے کہ ہم ان کو جان کر دنگ رہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ سچ میں بہت غیر معمولی ہوتی ہیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ میگھالیہ میں ایک گاؤں مسین رام ہے۔…
آسمانی پتھر چھت توڑ کر سوئی ہوئی خاتون کے تکیے پر آ گرا!
برٹش کولمبیا : کینیڈا کے ایک چھوٹے شہر سینٹ لوئی میں چند روز قبل ایک عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایک آسمانی پتھر (شہابی ٹکڑا) ایک سوئی ہوئی خاتون کے گھر کی چھت توڑتے ہوئے ان کے بستر پر آگرا اور تکیے میں دھنس گیا۔ اس واقعے میں خاتون کا سر بال بال…
ڈینگی بخار کی علامات جانیے اور محفوظ رہیے
کراچی : ڈینگی بخار دنیا بھر میں مچھروں سے سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے، جو چار اقسام کے ڈینگی وائرسز کا نتیجہ ہوتی ہے. پاکستان میں اس وقت مختلف شہروں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال چالیس…
آسانی اور سہولت سے پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ
آسٹن، ٹیکساس : آج کے دور میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف حل پیش کیے جاتے رہے ہیں، حال ہی میں ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ متعارف کروائی گئی ہے، جو ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے…
ہونڈا اٹلس نے نئی سی جی 125 پچپن تبدیلیوں کے ساتھ پیش کر دی
کراچی : اٹلس ہونڈا نے اگست 2021ع کے آخر میں اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل سی ڈی 70 کا 2022 کا ماڈل پاکستان میں ایک سو ایک نئی تبدیلیوں کے ساتھ متعارف کرایا تھا اور اب سی جی 125 کو پیش کردیا گیا ہے پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…