کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…
شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان منشیات کیس میں گرفتار
ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں این سی بی نے حراست میں لے لیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے 2 اکتوبر کی رات ممبئی کے ساحل پر ایک بحری جہاز پر منعقد ہونے والی پارٹی…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں تاحال ناکام
کوئٹہ بلوچستا کے وزیر اعلیٰ جام کمال کی وزارت اعلیٰ کی کرسی پارٹی اختلافات کے بھنور سے نہ نکل سکی وزیراعلیٰ بلوچستان کی اپنی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ارکان کو منانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں دوسری طرف جام کمال پر تحریک عدم…
وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں: شہباز گِل
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے فیصل آباد میں تقریب سے…
ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ کی مسجد کے داخلی دروازے پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے الجزیرہ کے مطابق کابل میں مسجد کے داخلی دروازے پر دھماکا اُس وقت ہوا جب طالبان کے ترجمان اور نائب…
وہ اینڈرائڈ موبائل فون، جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
کراچی : پرانے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں وہ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو استعمال نہیں کر سکیں گے دو ارب سے زیادہ ماہانہ صارفین کے ساتھ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے…
چین، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بیک وقت توانائی کے بڑے بحران کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : چین، برطانیہ اور کئی دیگر یورپی ملکوں میں بیک وقت توانائی کا بحران پیدا ہو گیا ہے. موسم سرما کی آمد سے قبل ہی ایندھن کے بحران سے کئی ممالک پریشان ہیں ، امریکا کو بھی مسائل کا سامنا رہے گا اس بحران کی وجوہات کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ…
عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع
اسلام آباد : کل وفاقی اپیلٹ ٹربیونل چینی مہنگی ہونے کے کیس کی سماعت کرے گا اور کسی بھی وقت چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی کا فیصلہ سنائے گا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع ہے وفاقی دارالحکومت ذرائع کے مطابق…