پاناما کے بعد اب پینڈورا پیپرز، اہم شخصیات کے مالی رازوں سے پردہ اٹھنے والا ہے
کراچی : دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوگئی ہے جو ‘پینڈورا پیپرز’ کے نام سے آج جاری کی جائے گی آئی سی آئی جے نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ تین اکتوبر (آج) کو عالمی مالیاتی رازداری، ٹیکس چوری اور آف…
برفانی جھیل پر ٹکے پتھروں کا معما حل ہوگیا
پیرس : فطرت اپنے سینے میں عجب راز اور اسرار سموئے ہوئے ہے، جو انسان کو بعض اوقات دنگ کر دیتے ہیں ایسا ہی ایک اسرار سائبیریا کے علاقے میں بعض منجمند جھیلوں پر خاص انداز میں متوازن رہنے والے پتھر بھی ہیں، جن کے نیچے پانی خاص نوکدار شکل اختیار کر کے پتھر کو…
سوئی جیسی نوک دار چونچ کی حامل انوکھی ’نیڈل فش‘
انڈونیشیا : پتلی اور انتہائی سرعت کے ساتھ سفر کرنے والی اس عجیب و غریب مخلوق کو ’نیڈل فش‘ یا سوئی مچھلی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کا منہ بہت نوکیلا اور لمبا ہوتا ہے جو اگر انسان کو چبھ جائے تو اسے زخمی کر کے اس کے لیے جان…
ڈبل روٹی کا استعمال صحت کے لئے کتنا نقصان دہ ہے؟
کراچی : عام طور پر لوگ ناشتے یا اپنی روز مرہ روٹین میں وقت کی کمی کی وجہ سے آسانی سے بنی بنائی دستیاب ڈبل روٹی کا استعمال شروع کر دیتے ہیں، جس کے صحت پر مثبت یا منفی اثرات سے متعلق جاننا بے حد ضروری ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عام طور…
میڈم نورجہاں نے لتا منگیشکر کے لئے کونسی پیش گوئی کی تھی؟
ممبئی : بھارت کی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ لتا منگیشکر نے حال ہی میں اپنے متعلق ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کی ایک پیش گوئی کے بارے میں لب کشائی کی ہے لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں نے پیش گوئی کی تھی کہ میں ایک دن بہترین گلوکارہ بنوں گی بھارتی…
کیا مستقبلِ قریب میں چین اور امریکا کے درمیان کسی براہِ راست جنگ کا امکان ہے؟
مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔ اول: براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ (بیک یارڈ) بنا رہے دوم:…
لڑکی کی آنکھوں سے آنسو کے بجائے پتھر بہنے لگے
انسان کے جذباتی ہوکر آنسو نکل جانا ایک فطری عمل ہے، لیکن آنسو صرف پانی ہی ہوتے ہیں، لیکن بھارت کے دیہی علاقے میں ایک ایسی لڑکی بھی ہے جس کی آنکھ سے آنسو پانی کی شکل میں نہیں، بلکہ پتھر کی شکل میں بہتے ہیں متاثرہ لڑکی کے اہلِ خانہ کے مطابق اس کی…
انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
لندن : انگلینڈ کی فٹبال ٹیم بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے زیر اثر آ گئی رپورٹس کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان…