تئیس ہزار سال پرانے انسانی قدموں کے نشان!!
نیو میکسیکو : حال ہی میں موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں اس تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں کو شمالی امریکہ میں انسانی قدموں کے نشانوں کے نئے فاسل ملے ہیں جو تئیس ہزار سال پرانے ہیں. ان کی دریافت…
ویکسین نا لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی : اعلیٰ افسران کی جانب سے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر عوام کو گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات قائم کرنے سے روک دیا گیا ہے افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی ہے کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر مقدمہ درج نہ کریں. کارروائیاں…
لکڑ پتھر ہضم.. قصہ ایک کاروباری مقدمے کا!
1960ع کی دہائی کے آخیر اور ستر کی دہائی کے آغاز میں اخبارات، رسائل، ریڈیو اور ٹی وی پر ایک اشتہار بہت نمایاں تھا ”ایکسو کی ایک ہی ٹکیہ، کرے لکڑ ہضم پتھر ہضم ایکسو۔“ ایکسو ہاضمے کی یہ گولیاں جو ادارہ بنایا کرتا تھا، اس کا دفتر برنس روڈ کراچی میں اسی…
کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
نواز شریف کن اشاروں کی بنیاد پر انتخابات کی تیاری کررہے ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج کل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ پنجاب کے مختلف ڈویژن کے منتخب نمائندوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ان کی رائے لی جا رہی ہے۔ نوازشریف اجلاس میں موجود ہوتے ہیں اور نہایت صبر کے ساتھ اپنے ساتھیوں کی بات سنتے ہیں۔ یہ ساتھی…
سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے اہرامِ مصر سے بھی قدیم مجسمے
ریاض : آثارِ قدیمہ کے ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ شمالی سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے مجسمے سات ہزار سے آٹھ ہزار سال قدیم تھے، یعنی یہ اہرامِ مصر سے بھی تقریباً چار ہزار سال پرانے ہیں ’’جرنل آف آرکیالوجیکل سائنس:…
نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے دو اعلیٰ افسران معطل
لاہور : لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں کورونا کی جعلی ویکسینیشن پر دو اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین کے غلط اندراج پر محمکہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس…
نعیم بکک سمیت لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار
کراچی : شارع نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب چار کارندوں کوگرفتار کرلیا ہے. ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی مطلوب تھے ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان میں ہائی پروفائل ملزم…