کورنگی مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی، ملازم کا بڑا انکشاف
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں بچنے والے ملازم نے بڑا انکشاف کیا ہے. ملازم نے فیکٹری کے مالک پر الزام عائد کیا کہ مالک نے فیکٹری کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی فیکٹری ملازم نے میڈیا سے گفتگو میں…
پاکستان اہم مارکیٹ ہے، نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے، ٹک ٹاک
اسلام آباد : ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے، جب کہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی ہم نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے…
اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ پر بھی کاروبار اور خریداری کریں
سلیکان و یلی : سماجی رابطوں کی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نے تجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے…
امریکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا
پشاور : ایک روز قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے میچ شروع ہونے سے چند لمحے قبل سیکورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کردیا تھا، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی غیر ملکی خواتین بائیکرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے دیا ہے پاکستانی اور غیر…
سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی : شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے حکومت سندھ نے سندھی زبان کے عظیم شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بدھ کے روز تعطیل کا اعلان…
رند و لاشار جنگ کے سندھ پر اثرات
نوٹ: یہ مقالہ سندھ نیشنل میوزیم حیدرآباد میں 6 اپریل 2015ع کو سندھ کے نامور محقق اور ادیب ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی چہارمی برسی کے موقع پر پڑھا گیا، جسے ہم اس کی اہمیت کے پیشِ نظر سنگت میگ میں مقالہ نگار کی اجازت کے ساتھ شائع کر رہے ہیں. یہ اقدام انتہائی…
جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی
چترال سے بدخشان جانے والی سڑک پر گرم چشمہ بازار سے گزریں تو دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں ایک اجتماعی قبر موجود ہے جو زمین سے کئی فٹ اونچی ہونے کے باعث دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں یہ قبر کافی آباد رہتی۔ آتے جاتے لوگ وہاں…
بلوچ پختون اختلافات
مرحوم عطاءاللہ مینگل کی کہانی جاری ہے، پاکستان میں ترقی پسند سیاسی قوتوں کی پہلی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی تھی، اس اتحاد کو بنانے میں کمیونسٹ پارٹی نے بنیادی کردار ادا کیا تھا، اس پارٹی میں مغربی پاکستان کے مختلف صوبوں سے سیاسی پارٹیاں شامل تھیں۔ اس میں…