روس، یونیورسٹی میں طالب علم نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو قتل کر دیا
ماسکو : روس کی یونیورسٹی میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے. ایک طالب علم نے یونیورسٹی میں فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو قتل کردیا غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روس کے علاقے سائبیریا کے شہر پرم کی سرکاری یونیورسٹی میں کلاسیں معمول کے مطابق…
گلوبل وارمنگ سے متاثرہ کراچی کی ساحلی پٹی
‘میری عمر 70 سال ہے۔ ہمارے باپ دادا اور ان کے آباؤ اجداد بھی یہیں رہتے تھے۔ ہم بچپن سے تمر کو کٹتا دیکھتے آرہے ہیں لیکن گزشتہ برسوں میں زمین پر قبضے کی دوڑ اور تمر کی بے رحم کٹائی نے ہمارے ماحولیاتی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ روزگار ٹھپ ہوکر رہ…
ایک ’’سچ مچ‘‘ کا شاعر!
سچے شعراء کے بارے میں میری یہ سوچی سمجھی رائے ہے کہ وہ اندر سے صوفی ہوتے ہیں، وہ اپنے محبوب کے خیال میں مگن رہتے ہیں۔ انہیں ستائش کی تمنا ہوتی ہے، نہ صلے کی پروا… وہ ہمیں خوبصورت خیال ’’دان‘‘ کرتے ہیں، ان کی دنیا ایک خوبصورت دنیا ہوتی ہے جس میں وہ…
نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا دورہ کیوں منسوخ کیا، حقائق سامنے آنے لگے
آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ کے آغاز سے چند گھنٹے پہلے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورۂ پاکستان منسوخ کردیا تھا، تاہم اب دورہ ختم کرنے کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے شائع ہونے والے مؤقر اخبار ’’نیوزی…
‘فحش’ ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کے لئے ‘ٹک ٹاک’ کا نیا مکانیزم
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ نے ملک میں اردو زبان میں ‘سیفٹی سینٹر’ کا اجرا کر دیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی نہ ہو رہی ہو ایک رپورٹ کے…
ٹیکسوں سے پٹرول اور خوردنی تیل کو لگی آگ کی آنچ ہلکی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : پٹرول اورخوردنی تیل پر لگنے والے ٹیکس کی وجہ سے ہی ان اشیاء کو آگ لگ گئی ہے اور ان کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اب حکومت نے اس آگ کی آنچ کو کچھ ہلکا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام کو نچوڑنے کے بعد…
گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی چالیس بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ…
جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پارٹی کی جانب سے انہیں دیے گئے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے نون لیگی رہنما نے کہا نواز شریف کس طرح انہیں شوکاز نوٹس پر راضی ہوئے ہوں گے، وہ جانتے ہیں جاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس…