یران نے امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
تہران : ایرانی حکومت نے امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی انتظامیہ کو ویکسین ذرائع بڑھانے کے لئے اس وقت شدید عوامی دباؤ کا سامنا ہے خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ…
سترہ سال میں گھر کے چھ افراد کو قتل کرنے والی ملزمہ
عام طور پر فلموں میں جو دکھایا جاتا ہے وہ حقیقی زندگی میں نظر نہیں آتا، لیکن کئی واقعات ایسے ہوتے ہیں جن کے بارے میں یقین کرنا مشکل ہوتا ہے.. کیونکہ وہ کچھ زیادہ ہی فلمی اور غیر حقیقی محسوس ہوتے ہیں ایسا ہی ایک حقیقی واقعہ جس کی تفصیلات جان کر اس، بات…
ناروے میں حکومت تبدیل ہو گئی، کسی کو پتہ بھی نہیں چلا
ناروے میں گزشتہ روز قومی انتخاب کا انعقاد ہوا۔ گزشتہ آٹھ برس سے دائیں بازو کی مخلوط حکومت کی سربراہی کرنے والی ہائرے پارٹی کی لیڈر ارنا سولبرگ کو اس انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی پارٹی کے علاوہ ان کے ساتھ حکومت میں شامل وینسترے اور کرسچن…
کراچی میں شدید گرمی، تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی…
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیسبک کا اعتراف
سان فرانسسكو : انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیسبک نے اعتراف کیا ہے، کہ ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نو عمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور…
مصنوعی گردہ، جو مستقبل میں ڈائیلیسس مشین کی جگہ لے سکے گا
کیلیفورنیا: اگر گردے ناکارہ ہو جائیں تو مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ ڈائلیسس کے تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے، لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے مٹھی میں سما سکنے جتنا…
دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ
ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے، جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے، کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف اتنے ہموار…
افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک : بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز ‘ نے 2021ع میں دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں افغان طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں امریکہ کے موقر بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز‘ نے ہر سال کی طرح 2021ع میں بھی بااثر ترین شخصیات کی فہرست…