پچاس اقسام کے کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
لندن : برطانیہ میں اس وقت کینسر کی پچاس سے زائد اقسام کی ممکنہ شناخت کرنے والے خون کے ٹیسٹ کی دنیا میں سب سے بڑی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد حصہ لیں گے۔ یہ آزمائش نیشنل ہیلتھ سروس ( این ایچ ایس) کی جانب سے کی جارہی ہے…
سندھ میں معذور بچوں کیلئے جاری تعلیمی بجٹ کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں معذور بچوں کی تعلیم کی فراہمی کے لیئے اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم سے پچھلے پانچ سال میں ملنے والے بجٹ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ، اسپیشل…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…
موسمیاتی تبدیلی، 2050 تک 21 کروڑ کو افراد ہجرت پر مجبور کر دے گی
واشنگٹن : عالمی بنک نے اپنی رپورٹ میں بڑے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی 2050 تک دنیا بھر میں 21 کروڑ 60 لاکھ افراد کو اپنے ممالک کے اندر نقل مکانی کرنے پر مجبور کر سکتی ہے عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
پاکستان کھجور کی پیداوار میں پانچواں بڑا ملک بن گیا
کراچی : پاکستان سالانہ چھ لاکھ ٹن کھجور کی پیداوار کے ساتھ عالمی سطح پر پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے ملک کے ممتاز اسکالر اور جناح یونیورسٹی میں پروفیسر اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر کامران عظیم کی جانب سے کھجور کی جینیاتی خصوصیات پر ایک کتان شائع کی گئی ہے کتاب…
سائنسدانوں نے چاند اور انسانی نیند میں پراسرار تعلق دریافت کر لیا
سویڈن : ٹوٹل اینوائرنمنٹ نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاند کی پیدائش سے لے کر چودھویں کے چاند بننے تک کا دورانیہ بالخصوص مَردوں کی نیند پر اثرانداز ہوسکتا ہے، تاہم اس کا اثر خواتین پر کم کم ہوتا ہے سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی کے…
پانچ گنا زیادہ بجلی محفوظ کرنے والی ”میٹھی“ بیٹری!
میلبورن : میلبورن کی موناش یونیورسٹی میں بالکل نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیزائن پیش کیا گیا ہے، جس میں لیتھیم سلفر سے بنی بیٹری میں شکر (گلوکوز) شامل کرنے سے اس کی بجلی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں پانچ گنا تک اضافہ دیکھا گیا یہ نیا ڈیزائن ایک ہزار مرتبہ ری…