کراچی میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے لگا، 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معتدی الامراض، ایڈیشنل ڈائریکٹر ، سی ڈی سی (ایچ آئی وی/ایڈز) سندھ ڈاکٹر ارشاد کاظمی نے کراچی میں صحافیوں کے لیے ایک تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے…
تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، 60 فیصد کم عمر نوجوان تھے
مٹھی : تھرپارکر میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد ذہنی صحت پر کام کرنے والے اداروں کی جانب سے نفسیاتی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی، جس کے مطابق 60 فیصد خودکشی کرنے والے کم عمر نوجوان تھے یہ پاکستان کی طبی تاریخ میں ذہنی صحت کی بیماری کے مسائل سے…
نئی تحقیق میں چیونٹیوں میں حیرت انگیز صلاحیت کی موجودگی کا انکشاف
کیلیفورنیا : یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ چیونٹیاں نرم مٹی میں کئی میٹر گہری کالونیاں بنا کر رہتی ہیں، جس کی ساخت سہ جہتی (تھری ڈائمینشنل) ہوتی ہے لیکن اب جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیرشعوری طور پر چیونٹیاں اس سے وابستہ طبیعیات سے بھی واقف ہوتی ہیں اگرچہ…
بڑھاپے میں کون سی دماغی صلاحیتیں بہتر ہو جاتی ہیں؟
لزبن : ہمارے ہاں بڑھاپے کے حوالے سے ایک محاورہ مشہور ہے اور وہ ہے سٹھیا جانا، جس سے برھاپے میں ذہنی صلاحیتوں کے متاثر ہونے کا تاثر جڑا ہوا ہے، لیکن اب پرتگالی اور امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑھاپے میں عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کچھ دماغی صلاحیتیں بہتر…
پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، روس
ماسکو : روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹریو میں کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اور پاکستان، افغان…
جعل سازی کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو گرفتار
کراچی : ایف آئی اے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کراچی نے نادرا حکام کی تحریری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین ، سینیئر ایگزیکٹو نادرا رضوان خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم کرنے اور 12 لاکھ سالانہ آمدنی پر ٹیکس چھوٹ کی سفارش
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی. کمیٹی نے مرکزی بینک کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹلائزیشن کی حوصلہ افزائی کے لیے بینکوں کی جانب سے انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر (آئی بی ایف ٹی)…
فیسبک نے مین ایپ میں کالنگ فیچر کا اضافہ کر دیا
فیسبک نے 2014ع میں میسنجر کو ایک الگ ایپ کی شکل دی تھی لیکن اب لگ رہا ہے کہ وہ اس کی اس حیثیت میں تبدیل لانا چاہتا ہے، کیونکہ فیسبک کی مین ایپ میں میسنجر کے چند اہم فیچرز کو شامل کیا جارہا ہے دراصل 2014ع میں بھی میسنجر کو الگ ایپ کی شکل…