سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر
کابل : سوشل میڈیا پر سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر آئی ہے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمدزئی نے شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، جبکہ ان کے کندھے پر رومال بھی رکھا ہوا ہے طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد حامد…
ایران نے افغانستان کو ایندھن کی برآمدات بحال کر دیں
تہران : افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ایران نے افغانستان کو گیسولین اور گیس آئل کی برآمدات دوبارہ شروع کردی ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تیل، گیس اور پٹروکیمیکل ایکسپورٹرز یونین نے بتایا ہے کہ طالبان نے ایرانی…
صرف دو ماہ کی میڈیٹیشن دماغ کو تیز کر سکتی ہے، نئی سائنسی تحقیق
نیویارک : دماغی قوت اور سکون کے لیے میڈیٹیشن یا مراقبے کو ہزاروں برس سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تھوڑے وقت کا مراقبہ صرف آٹھ ہفتوں میں اپنا اثر دکھاتا ہے اور دماغی سرکٹ تبدیل ہونے سے اس کے فوری فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ…
ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے انوکھا طریقہ
نارتھ کیرولینا : ایک امریکی شہری نے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے اور اس پر ایک جملہ لکھا ہے، جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’احمقو! اگر ویکسین نہ لگوائی تو تم سے…
دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن، جو بیس ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرے گی
بیجنگ : چینی کمپنی ’’مِنگ یانگ اسمارٹ انرجی‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال سے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کے پروٹوٹائپ کی آزمائشیں شروع کرے گی جب کہ 2024ع تک اسے تجارتی پیمانے پر فروخت کےلیے پیش کردیا جائے گا۔ یہ وِنڈ ٹربائن ساحل سے دور سمندر میں نصب…
راولپنڈی، اسپتال میں سگی ماں کی اپنے کم سن بچے کومارنے کی کوشش
راولپنڈی : آر آئی سی اسپتال میں سگی ماں کم سن بچے کو مارنے کی کوشش کررہی تھی کہ وارڈ نرس نے موقع پرپہنچ کربچے کی جان بچائی تفصیلات کے مطابق ثنا نامی خاتون اپنے کم سن بچے ذوالقرنین کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لائی اور اس کا دم گھٹنے کا بتاتے ہوئے…
کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی
کراچی : سندھ حکومت نے صوبے کے دارالحکومت کراچی کے سات اضلاع کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئیے سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کےمطابق اقبال میرانی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کئے گئے ہیں ۔ سید علی زیدی ڈسٹرکٹ میونسپل…
یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی نامکمل…