حب پمپنگ اسٹیشن، پانی فراہم کرنے والی مرکزی لائن پھٹ گئی
کراچی : حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب شہر کو پانی فراہم کر نے والی مرکزی لائن پھٹ گئی جس سے ہز اروں گیلن پانی ضائع ہوگیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حب پمپنگ اسٹیشن کے قریب مین رائزنگ 66 انچ قطر کی لائن پھٹ گئی جس سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوگیا لائن پھٹنے کے…
عظیم باکسر محمد علی کے نواسے کی باکسنگ رنگ میں فاتحانہ آمد
لندن : سابق لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی دنیائے باکسنگ میں فاتحانہ انداز سے وارد ہوگئے ہیں نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی جو ماضی میں ایم ایم اے فائٹر بھی رہے ہیں محمد علی سے قبل دنیائے…
پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے
کابل : پاکستان سے ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے جب کہ بورڈ نے ایک بار پھر سیریز پر خدشات کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے واضح رہے کہ افغانستان، پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا. تین…
ملک سے فرار ہونے والے افغان صدر اشرف غنی اس وقت کہاں موجود ہیں؟
دبئی : ملک سے فرار ہونے والے افغان صدر اشرف غنی کے متعلق مختلف ممالک میں ان کی موجودگی کے بارے میں کئی دنوں سے جاری قیاس آرائیوں نے بالآخر دم توڑ دیا ہے اب متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے صدر اشرف غنی اور…
طالبان سے سیاسی مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں، اشرف غنی
دبئی : افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کرتا ہوں اشرف غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر…
افغان سیاسی مفاہمتی عمل کا آغاز؛ طالبان کی حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات
کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے پہلی بار ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی سربراہی میں طالبان کے وفد نے افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے گھر پر سابق صدر حامد کرزئی…
اشرف غنی اب اہم نہیں رہے، امریکا
واشنگٹن : امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ اشرف غنی اب اہم نہیں رہے، انہیں افغانستان کی سیاست کا کھلاڑی نہیں سمجھتے امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اشرف غنی نے افغانستان واپسی کا اعلان کیا ہے انہوں نے متحدہ عرب امارات میں اشرف غنی کو…
طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں، امریکی وزیر
واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ہماری طالبان سے کوئی دشمنی نہیں، طالبان کمانڈر سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی چیف آف اسٹاف مارک ملی نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال خطرناک ہے، ہمارا مقصد انخلا…