ڈیرن سیمی کے لیے سِول ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان کے لیے خدمات سر انجام دینے پر ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کے لئے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے. انہیں ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے سول ایوارڈ کی نامزدگی کے بعد چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ایک ٹوئٹ میں…
طالبان کابل سے صرف چالیس کلومیٹر کی دوری پر، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود
کابل : طالبان افغان دارالحکومت کابل سے صرف چالیس کلومیٹر دوری پر موجود ہیں، جب کہ افغان حکومت سکڑ کر چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے روسی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان کی پیشقدمی تیزی سے جاری ہے اور افغان حکومت کے کنٹرول…
افغان صدر کی مستعفی ہو کر اہل خانہ سمیت ملک سے بھاگنے کی تیاریاں
کابل : افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد اب وہ کابل سے محض چالیس کلو میٹر دور ہیں. اطلاعات ہیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر افغان صدر اشرف غنی استعفیٰ دے کر اہل خانہ سمیت بیرون ملک فرار ہونے ہونے کی تیاری کر رہے ہیں بھارتی نشریاتی…
اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کے نام پر تنقید, کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی
اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے یہاں رواں سال 21فروری کو دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا اصل نام تاحال نہیں بتایا گیا تھا, اداکارہ کی کتاب ‘پریگننسی بائبل’ کی اشاعت کے بعد صارفین کو علم ہوا کہ سیف اور کرینہ کے بیٹے کا نام جہانگیرعلی خان ہے.…
سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا کیلئے امریکی فوجی کابل پہنچ گئے
امریکی سفارت کاروں اور ہزاروں افغان باشندوں کو حفاظت سے نکالنے کے لئے امریکی فوج کی میرین فورس کی پہلی بٹالین جمعے کے روز کابل پہنچ گئی ہے. امریکا کے محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ بٹالین کے ارکان اب کابل میں ہیں, انہوں نے…
سندھ ہائیکورٹ: پیمرا کا لائسنس معطلی کا اختیار کالعدم قرار دے دیا
کراچی: ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئےکہا کہ عدالت نے پیمرا کے 156 ویں اجلاس کے ان منٹس کو کالعدم قرار دیا ہے جس کے تحت آرڈیننس کے سیکشن 13 کا استعمال کرتے ہوئے…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) انیسویں اور آخری قسط
❖ موت کا احساس میں اب پھر اکیلا تھا…. اپنے جزیرے میں بلکل اکیلا اور تنہا… طوطے اور کتے کی موت کے بعد فرائیڈے بھی اب اپنے جزیرے میں تھا! تنہائی مجھے کاٹنے کو دوڑتی تھی ۔ اپنے کیبن میں بیٹھ کر میں سوچنے لگا کہ اب میں یہ تنہائی کیسے برداشت کروں…