گھروں کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے والی منفرد اور جدید ٹیکنالوجی
گزرتے وقت کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے اور ایئر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بہت زیادہ بڑھ رہا ہے لیکن بدقسمتی سے اے سی کا بڑھتا استعمال مسائل کو مزید بدتر بنا سکتا ہے کیونکہ اس سے ایسی گیسوں کا اخراج ہوتا ہے…
دنیا کی سب سے شفاف ترین جھیل، جہاں کسی کو قدم رکھنے کی اجازت نہیں
نیوزی لینڈ : دنیا کی شفاف ترین جھیل نیوزی لینڈ کے ایک قومی پارک میں واقع ہے جو بلکل شیشے کی طرح ہے. اس جھیل کا پورا نام ’روٹومیری وینوا‘ ہے لیکن اسے ’نیلی جھیل‘ یا بلیو لیک بھی کہا جاتا ہے میٹھے پانی والی یہ جھیل نیلسن لیکس نیشنل پارک میں موجود ہے جو…
نازیہ حسن کی برسی پر زوہیب حسن کے سنگین انکشافات
مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی اکیسویں برسی کے موقع پر ان کے بھائی گلوکار زوہیب حسن نے بہن کی موت کے حوالے سے سنگین انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے ’دوستی، ڈسکو دیوانے، آنکھیں ملانے والے، بوم بوم اور دل کی لگی‘ جیسے گیت گانے والی نازیہ حسن…
یورپ میں پارہ بلند ترین سطح پر، اٹلی میں48.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ
اٹلی : ہماری معلومات کے مطابق جدید تاریخ میں یورپ میں سب سے بلند درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو اٹلی کے مشہور جزیرے سِسلی میں نوٹ کیا گیا ہے جو 48.8 درجہ سینٹی گریڈ تک نوٹ کیا گیا ہے اس سے پہلے بھی اٹلی کے کئی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات دیکھے گئے…
جاپانی شہر کے میئر نے ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل چبا کرخراب کر دیا
ٹوکیو : جاپان کے شہر ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا نے اپنے شہر کی فاتح ایتھلیٹ کا میڈل اپنے دانتوں میں دبا لیا جس پر تمغے کو تبدیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جاپان کی گولڈ میڈل فاتح سافٹ بال ٹیم کی ممبر میو گوٹو جب اپنے آبائی شہر پہنچیں تو ان کے…
پسو کونز کی اہم چوٹی پہلی بار پاکستانی کوہ پیما ٹیم نے سر کرلی
ہنرہ : شمشال کے نوجوان مہم جوؤں کی ایک بارہ رکنی ٹیم نے پسو کونز کی اہم چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے پسو کونز کی یہ چوٹی پہلی بار سر کی گئی ہے. 6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی، چوٹی کو شمشال کے…
حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی اجازت کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج…
امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیں نکال کر بڑا مسئلہ کھڑا کردیا ہے، برطانیہ
لندن : برطانیہ کے سیکرٹری دفاع بین والیس نے افغانستان سے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے افغان سرزمین شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسکائی نیوز ٹیلی وژن کو انٹرویو میں برطانوی سیکرٹری دفاع…