گڈانی میں جہاز میں خطرناک کیمیائی مادہ، تحقیقات مکمل، جہاز کے مالک کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
حب : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر لنگرانداز ہونے والے تیل بردار جہاز کے معاملے پر کمیٹی کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے جہاز بیچنے اور خریدنے والے دونوں فریقین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تحقیقاتی…
کراچی میں ایک مرتبہ پھر ڈبل سواری پر پابندی
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق…
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کر دیا گیا
کراچی : حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا گیا ہے. تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا گیا ہے. نوٹیفکیشن حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پہلے سے موجود ایڈمنسٹریٹر…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) گیارہویں قسط
فرائیڈے کا اغوا ہو جانا میرے لئے بہت پریشان کن تھا۔ وہ میرا ساتھی تھا۔ میں اسے بھائیوں کی طرح چاہنے لگا تھا اور وہ میرا وفادار تھا۔ اس کی زندگی کو خطرہ تھا، وہ اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے۔ پھر دل میں خیال آیا کہ وہ اسے یہاں بھی قتل کر کے بھون کے…
کھیرتھر کا خوبصورت علاقہ پاچران تباہی کے دہانے پر
ضلع جامشورو کے دیہہ مول میں پاچُران جو کہ کھیرتھر نیشنل پارک میں آتا ہے ـ یہ علائقہ مول شہر کے قریب واقع ہے ـ پاچُران مول ندی کا خوبصورت مقام ہے یہاں بہت سارے گوٹھ آباد ہیں. اب یہاں بہت عرصے سے بحریہ ٹاؤن کے ایما پر ریتی بجری اٹھائی جا رہی ہے، جس…
شمالی علاقہ جات کے سفر پہ جانا ہو تو معلومات کہاں سے لیں؟
پشاور : وبا کے خطرات، مختلف اقدامات، پابندیوں اور فیصلوں کے بعد کسی بھی سیاح کے لیے روزانہ یہ سوال اپنی جگہ پر قائم رہتا ہے کہ کیا وہ شمالی علاقہ جات کا سفر کر سکتے ہیں۔ کیا انہیں آدھے راستے میں ہی کسی وجہ سے واپس بھیج تو نہیں دیا جائے گا؟ اور کیا…
جعلی کمپنی، جعلی ملازمت کے اشتہار اور فیس وصولی کا فراڈ
اسلام آباد : راولپنڈی کے محمد شبیر (فرضی نام) نے گذشتہ سال ایک اخبار میں اشتہار دیکھ کر سرکاری ملازمت کے لیے درخواست دی، جس کے حصول کے لیے انہیں بڑی رقم خرچ کرنا پڑی، مگر نہ نوکری ملی اور نہ پیسے اٹھائیس سالہ محمد شبیر کہتے ہیں کہ ٹیسٹنگ کمپنی والوں نے…
جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا
کراچی : جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر سے جاری ہے اور چند برس قبل پاکستان کی بدنامی کا سبب بننے والی ایک آئی ٹی کمپنی کے گرفتار ہونے والے مالک نے دوبارہ وہی کاروبار شروع کردیا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر اس پر ہر طرف سے مکمل خاموشی ہے اطلاعات…