بس بہت ہو چکا، جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
اسلام آباد : تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف آپشن استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کا جہانگیر ترین ہم خیال گروپ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے حکومتی عہدوں سے…
کراچی، ماہی گیروں کا احتجاج، بندرگاہ میں بحری جہازوں کی آمد و رفت بند کردی
راچی: ماہی گیروں نے کھلے سمندر میں چیکنگ پر مامور اداروں کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کراچی پورٹ آنے والے بحری جہازوں کا چینل احتجاجاً بند کر دیا ذرائع کے مطابق ماہی گیر کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کے لئے جانا چاہتے ہیں لیکن آئے روز انہیں چیکنگ پر…
یوٹیوب نے ‘شارٹس’ پر مقبول وڈیوز بنانے والوں کے لیے ادائیگی کا آغاز کر دیا
مقبول وڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی مختصر وڈیو فیچر ‘شارٹس’ کا استعمال کرنے والے تخلیق کاروں کے لیے رکھے گئے 10 کروڑ ڈالر میں سے لوگوں کو ادائیگی کرنا شروع کر دی ہے یوٹیوب شارٹس، جسے رواں سال مارچ میں امریکہ میں لانچ…
شفقت چیمہ ساتھی اداکار سعود کے حوالے سے ایک واقعے کا ذکر کرکے رو پڑے
کراچی : پاکستانی فلموں کے مقبول ولن شفقت چیمہ اپنے ساتھی اداکار سعود کے حوالے سے ایک شو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک حادثے کے بارے میں بتاتے ہوئے رو پڑے شفقت چیمہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک…
بابلی تختی میں قدیم پروٹو میتھ کی حیرت انگیز دریافت نے کئی دعووں کو غلط ثابت کر دیا
نیو ساﺅتھ ویلز: موقر ریسرچ جرنل ’’ہسٹوریا میتھمیٹیکا‘‘ اور ’’فاؤنڈیشنز آف سائنس‘‘ کے آن لائن شائع ہونے والے تازہ شمارے میں ایک تازہ اور حیرت انگیز تحقیق کے نتائج کی تفصیلات دی گئی ہیں، جن کے مطابق چکنی مٹی سے بنی قدیم تختی (ٹیبلٹ) سے ایک بار پھر یہ…
پاکستانی ماہرین کا ایل ای ڈی سے کورونا وائرس تلف کرنے کا کامیاب تجربہ
پشاور : پاکستانی ماہرین اور طالب علموں نے خاص طولِ موج خارج کرنے والی ایل ای ڈی سے کورونا کی وجہ بننے والے سارس کووٹو وائرس کے خاتمے میں کامیابی حاصل کی ہے اس تجربے کی تفصیلات کسی تحقیق مقالے سے قبل ایک بین الاقوامی آن لائن کانفرنس میں پیش کی گئیں جو…
پاکستان اور دیگر ممالک میں روئی پھینکنے والا ‘اسپائیڈرمین’ پودا دریافت
کیمبرج : آپ نے اگر ‘اسپائڈرمین’ فلم دیکھی ہے، تو یقیناً آپ کو یاد ہوگا کہ کس طرح ہیرو اسپائڈرمین اپنے ہاتھوں سے جالے کے تار پھینکتا ہے. اب بلکل اسی طرح کا پودا دریافت ہوا ہے جو پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے خلیات پر سوراخ سے تار کی شکل…
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی زندگی پر اِک نظر
مظفر آباد : لائن آف کنٹرول پر دشمن کے مورچوں کے سامنے مشکل ترین حالات میں کئی مرتبہ بھارتی فائرنگ سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مغل قبیلے سے تعلق رکھنے والے سردار عبدالقیوم خان نیازی پر 41 سال کے بعد قسمت کی دیوی اس طرح مہربان ہوئی کہ بڑے بڑوں کو حیرت…