افغان حکومت نے پاکستانی عالم کو ’صومالی دہشت گرد‘ قرار دے دیا
کوئٹہ : افغان میڈیا میں حالیہ دنوں کے دوران ایک تصویر گردش کرتی رہی کہ یہ شخص جس کا نام محمد بشیر ہے یہ ایک عالمی دہشت گرد ہے اور اس کا تعلق صومالیہ سے ہے نیز یہ افغانستان کے علاقے ہلمند میں ایک آپریشن کے دوران اپنے دیگر کمانڈروں کے ہمراہ مارا گیا ہے…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ اٹھارہ سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز…
سندھ کے لئے وفاق کا نیا ایکشن پلان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں اسمگلنگ، منشیات اور بد انتظامی کی روک تھام کے لئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی جبکہ وزیراعظم بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے گزشتہ روز وزیراعظم…
ساجد جوکھیو کو صوبائی وزیر بنانے اور سہیل سیال، نثار کھوڑو و دیگر کو فارغ کرنے کا امکان
کراچی :اطلاعات ہیں کہ سندھ کابینہ میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے، موجودہ کابینہ سے تین وزرا اورچایک مشیر کو فارغ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ کچھ وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے جائیں گے حکومت سندھ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) دسویں قسط
فرائیڈے کچھ دیر سوچتا رہا، پھر بولا ’’ماسٹر کرائے کے سپاہی جمع کر کے فوج بنانے کا خیال دل سے نکال لو. میرے خیال میں ہمیں ایک بڑی کشتی بنا کر سمندر میں نکل پڑنا چا ہیے. کہیں نہ کہیں تو کوئی جہاز مل ہی جائے گا اور یوں آپ کو اس جزیرے سے آزادی…
کیا ٹافیوں کی شکل میں ’نشہ آور‘ گولیاں فروخت ہو رہی ہیں؟
صوبہ خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا خاص طور پر واٹس ایپ پر گذشتہ چند دنوں سے ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں رنگ برنگی ٹافیوں کی چند تصاویر ہیں اور ان کے ساتھ یہ لکھا ہوا ہے کہ یہ گولیاں خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں عام دکانوں میں دستیاب ہیں، جن…
یوٹیوب اب ’کریئٹرز آن دی رائز‘ کے تحت یوٹیوبرز کو پروموٹ کرے گا
یوٹیوب اپنے ٹرینڈنگ ٹیب میں ’کریئٹرز آن دی رائز‘ کا اضافہ کرے گا جس میں ہر ہفتے فیچرڈ کنٹنٹ کریئٹرز کو پیش کیا جائے گا آج یوٹیوب پر پہلے سے کہیں بہتر وڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں، نئے فارمیٹس تخلیق کیے جا رہے ہیں. دنیا بھر میں روزنہ ایک ہزار سے زائد کریئٹرز…
روسی یوٹیوبر کو کورونا کے بارے میں مذاق نے جیل پہنچا دیا
ماسکو : ڈیڑھ سال قبل ایک وڈیو میں لوگوں سے کورونا کے بارے میں مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف کو ان کا یہ مذاق مہنگا پڑ گیا کرامتولوف نے میٹروریل میں کورونا کا دورہ پڑنے کی اداکاری کی تھی اور خود کو نیچے گرا دیا تھا، جس سے ریل میں بھگدڑ مچ…