بلوچستان کی اونٹ لائبریری، جو گاؤں گاؤں جا کر بچوں میں کتابیں تقسیم کرتی ہے
پاکستان میں جہاں کئی بچوں نے پہلی بار انٹرنیٹ کے ذریعے موبائل، ٹیب یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے آن لائن کلاسز سے تعلیمی سفر جاری رکھا مگر ان بچوں کا کیا جن کے پاس یہ سہولیات ہی نہیں۔ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والی رحیمہ جلال کے ذہن…
روس میں کورونا سے مرنے والے مریض کے پوسٹ مارٹم کی تہلکہ خیز خبریں اور حقائق
سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتے دیکھی جا سکتی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس میں ڈبلیو ایچ او کے منع کرنے کے باوجود کورونا وائرس سے مرنے والے ایک مریض کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے جس سے کورونا وائرس کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ…
منچھر جھیل، جہاں زمین کے ہونٹوں پر پپڑیاں جم چکی ہیں
سیہون سے بیس کلومیٹر کی مسافت پر قائم ایشیا کی بڑی جھیلوں میں شمار ہونے اور اپنی ایک منفرد شناخت رکھنے والی وسیع و عریض منچھر جھیل ان دنوں بارشیں نہ ہونے اور جھیل میں موجود پانی کے اخراج کی وجہ سے خشک سالی کا شکار ہے، جس کے باعث جھیل سے سینکڑوں ٹن مچھلی…
بادل پھٹنا یا کلاؤڈ برسٹ کیا ہے؟
کراچی : اسلام آباد میں ہونے والی موسلادھار بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ سے تعبیر کیا جارہا ہے، جس نے ملکی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں تباہی مچا دی تھی محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کو رین گش اور رین…
چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی
کوئٹہ : چاغی میں تین ماہ سے لاپتہ طالب علم کی لاش ملی ہے لیویز ذرائع کے مطابق تین ماہ قبل لہجے کاریز سے ملنے والی لاش کی شناخت نوعمر طالب علم نسیم ﷲ کے نام سے ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ نسیم اﷲ کو تحصیل چاگئے بازار سے تین ماہ قبل اغوا کر لیا…
افغانستان میں مشہور کامیڈین خاشا کے قتل پر طالبان کا مؤقف سامنے آ گیا
کابل : افغانستان میں طالبان نے جنوبی صوبے قندھار کے ایک مقامی مزاحیہ ٹک ٹاک فنکار نذر محمد ’خاشا‘ کے قتل سے مکمل انکار کے بعد کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں طالبان کے موقف میں تبدیلی کا باضابطہ اعلان اس وقت آیا جب چند روز پہلے ایک وڈیو…
پاکستان جنوری 2022 سے موبائل فونز کی برآمد شروع کردے گا، مشیر تجارت
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے سال جنوری 2022ع سے موبائل فون برآمد کرنا شروع کردے گا تفصیلات کے مطابق سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں مشیر…
این سی او سی نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کر دی
اسلام آباد : این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے بعد کورونا وبا بہت تیزی سے پھیلتی ہے تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی…