گلوکارہ شکیرا نے اپنے بچوں پر اپنے ہی گانے سننے پر پابندی لگادی
دنیائے موسیقی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی انتہائی مقبول کولمبیئن اسٹار شکیرا نے جہاں اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنی مویسقی پر جھومنے پر مجبور کیا، وہیں انہوں نے گھر پر اپنے بچوں کو یہ موسیقی سننے سے سختی کے ساتھ منع کر دیا ہے جو شکیرا چاہتی ہیں کہ ساری…
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے وزارت دفاع پریشان
کراچی : امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی فوجیوں میں خود کشی کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے اعداد و شمار کے مطابق 2020ء میں 385 حاضر سروس فوجیوں نے خود کشی کی جب کہ 2018ء میں خود کشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد 326 تھی۔ اس طرح یہ رجحان تیزی…
”ہر گھر سے بھٹو نکلے گا“ نظم کے تخلیق کار کی زندگی کی کہانی
پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ ہو اور "تم کتنے بھٹو مارو گے، ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” کا نعرہ نہ لگے، یہ ناممکن ہے. یہ نعرہ آج بھی جیالوں کا لہو گرما دیتا ہے، ایک طرح سے یہ نعرہ پیپلزپارٹی کی عوامی شناخت بن چکا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) دوسری قسط
❖ سنسان جزیره قدرت کے رنگ نیارے ہیں۔دیکھتے ہی دیکھتے بادل غائب ہوئے اور دھوپ نکل آئی۔ میں زندہ تو تھا، لیکن میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا ۔ نہ کھانے کو نہ پینے کو ۔ بھوک اور پیاس نے تنگ کر رکھا تھا اور قدرت نے مجھے اس ویران اور خوفناک جزیرے میں بھوکا…
ارباب غلام رحيم کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان
سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان ہے سیاسی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کی قیادت کی اکثریت گورنر سندھ اسماعیل کی کارکردگی سے ناخوش اور ان کے…
فلپ مورس سگریٹ کمپنی کے سربراہ نے سگریٹ پر پابندی کا مطالبہ کر دیا
حیران کن طور پر سگریٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹیو نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں دس سال کے اندر اندر سگریٹ پر پابندی لگا دے واضح رہے کہ فلپ مورس کمپنی ایک صدی سے زیادہ عرصے سے دنیا کے مشہور…
اسمارٹ فون چھیننے پر بچہ اپنے باپ کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
شنگھائی : مشرقی چین کے صوبے انشوئی میں مانشان شہر کے ایک چودہ سالہ بچے نے اپنے باپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ بچوں سے مشقت لینے کے قوانین (چائلڈ لیبر لاز) کی خلاف کرتے ہوئے اس سے گھر کے کام کروا رہا ہے چائنیز سوشل میڈیا پر کچھ روز قبل وائرل ہونے والے…
شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کردی
ریاض : سعودی عرب میں شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کر دی، جس پر پب جی کھیلنے کی شوقین بیوی نے عدالت سے رجوع کر لیا کسی بھی خاندان میں معمولی جھگڑے ہوتے ہی رہتے ہیں اور ان کی وجوہات بھی خاصی غیر اہم…