فالج اور امراضِ قلب سے خبردار کرنے والا الٹراساؤنڈ اسٹیکر
سان ڈیاگو : دل کے دورے اور فالج کے حملے میں بروقت علاج کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے جس سے مرض کے حملے کو ٹال کر جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس سلسلے میں طبی سائنسدانوں نے اب ایک الٹراساؤنڈ اسٹیکر (پیوند) ایجاد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جامعہ کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے…
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات میں میدان مارلیا
مظفرآباد : گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پینتالیس میں سے بیالیس نشستوں کے غیر حتمی اور…
بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس سے متعلق اہم انکشاف
نئی دہلی : بھارتی صحافی سواتی چترویدی کا پیگاسس اسپائی ویئر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ این ایس او اسپائی وئیر سے مجھے بھی ہدف بنایا گیا بھارتی صحافی کا کہنا تھا کہ بھارت میں جمہوریت کمزور کرنے کے لیے اسرائیل نے مودی سرکار کی مدد…
پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء
لاہور : نادرا نے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا گیا، ایک لاکھ روپے سے زائد کے اثاثہ جات کی بیس اور اس سے کم کے لئے دس ہزار روپے فیس…
بابری مسجد شہید کر کے درجنوں مساجد بنانے والے ‘بلبیر سنگھ’ کون تھے؟
نئی دہلی : 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کارروائی میں سرگرمی سے حصہ لینے کے بعد اسلام قبول کرنے والے ’بلبیر سنگھ‘ کا حیدرآباد دکن کے علاقے حافظ بابا نگر میں پراسرار طور پر انتقال ہو گیا ہے بابری مسجد کو شہید کرنے کے محض ایک…
آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں پچاس فیصد اضافہ
شکاگو / بیجنگ: چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے (جینیٹک مالیکیول) میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی پچاس فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں اس حوالے سے ریسرچ جرنل ’’نیچر بایوٹیکنالوجی‘‘ کے…
خبردار ، ان شخصیات کو انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک ہوسکتا ہے!
اپنی پسندیدہ شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے انٹرنیٹ پر سرچ کرنا تو عام بات ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ کچھ معروف شخصیات ایسی بھی ہیں، جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سیکورٹی فراہم کرنے…
آسٹریلیا کے بعد برطانیہ، اٹلی اور فرانس میں بھی کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے
آسٹریلیا کے بعد فرانس، اٹلی اور برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن، سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کرتے ہوئے لاک ڈاؤن بندشیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے…