بھارت کی دو ریاستوں کے سیکیورٹی اہلکار آپس میں لڑ پڑے، 6 اہلکار ہلاک
آسام : بھارتی ریاست میزورام اور آسام کی سرحد پر جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور اسی سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام اور میزورام کے درمیان جاری سرحدی تنازع کے باعث شروع ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں…
منوج باجپائی سے زیادہ گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال
بھارت کے معروف کامیڈین سنیل پال نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار منوج باجپائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں بدتمیز اور گرا ہوا آدمی قرار دیا ہے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سنیل پال نے امیزون پرائم سیریز کے دی فیملی مین پر بھی کڑی نکتہ چینی کی اور اسے فحش فلموں…
پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ
پورنو گرافی کیس؛ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہو گیا ہے بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ زیر بحث موضوع اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش…
شہروز کاشف کے-ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے
لاہور : شہروز کاشف نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے. انیس سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ملکی ریکارڈ قائم کر دیا ہے والد کاشف سلمان نے اس کی تصدیق کی ہے اور موقف…
فون میں جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کی موجودگی کا پتہ کیسے لگائیں؟
کراچی : دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال کے حوالے سے سامنے آنے والے حالیہ انکشافات کے بعد دنیا بھر میں فون صارفین میں عدم تحفظ کے احساس نے جنم لیا ہے اسی صورتحال کے پیش نظر ماہرین نے وہ طریقہ بتایا ہے جس سے…
سندھ، سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار
کراچی : سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر سبزی منڈیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، کمیشن ایجنٹ، ٹریڈرز اور ملازمین کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس…
ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا
ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا، جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اا حوالے سے ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا مقامی…
1857ع کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (پہلی قسط)
ہفتہ 13 ستمبر 1857ع کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب ایک مقامی فوجی صوبیدار اور جمعدار رات کے گھپ اندھیرے میں اپنی بیرکوں سے نکل کر، اِدھر اُدھر نظریں رکھتے ہوئے احتیاط سے کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر پہنچتے ہیں. صوبیدار کمانڈنگ افسر کے بنگلے پر کھڑے گارڈ کو کہتا…