آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ان مشروبات سے گریز کریں
امریکا میں ہونے والی ایک طویل عرصے تک جاری رہنے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات پینے کے شوقین جوان افراد میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے. اس تحقیق میں 1991ع سے 2015ع تک ایک لاکھ سولہ ہزار زیادہ نرسوں کو شامل کیا گیا تھا…
وزیراعظم کا سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
کراچی/اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلیے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ قوم پرست رہنماؤں سے بھی رابطے شروع کر دیے ہیں، اس مقصد کے…
میسی کا انتظار ختم، کوپا امریکہ کے فائنل میں ارجنٹائن نے روایتی حریف برازیل کو ہرا دیا
لاطینی امریکا فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ کوپا امریکہ کے فائنل میں روایتی حریف ارجنٹائن کے ہاتھوں برازیل کی شکست کے ساتھ ہی پہلا بڑا بین الاقوامی ٹائٹل جیتنے کے لیے لیونل میسی کا انتظار بھی بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا برازیل کے تاریخی ماراکانا اسٹیڈیم میں…
تو یہ ہیں اپنے دلیپ صاحب..
مارلن برانڈو کے اکیاون سالہ فلمی کرئیر میں انیس سو پچاس کی ’’دی مین‘‘ سے لے کر دو ہزار ایک میں ’’دی اسکور‘‘ تک چالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سینتالیس فلمیں مکمل نہ ہو پائیں یا برانڈو نے ان میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔مگر بالی وڈ کا کیلنڈر بدل گیا۔ مارلن…
لگ بھگ ایک صدی سے ہاتھوں سے لکھا جانے والا اخبار، جو اب بھی جاری ہے
نئی دہلی : ہندوستان میں گزشتہ چورانوے سالوں سے ایک ایسے اخبار کی اشاعت جاری ہے جس کی تحریر مکمل طور پر اب بھی ہاتھوں سے لکھی جاتی ہے اس اخبار کا نام "روزنامہ مسلمان” ہے، یہ دنیا کا واحد اخبار ہے جسے تقریباً ایک صدی سے ہاتھوں سے لکھا جاتا ہے۔…
منرل واٹر کے 22 برانڈز کا پانی غیر محفوظ قرار
اسلام آباد : آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ بائیس برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہے حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں یا منرل واٹر کے…
کراچی میں آئندہ تین دن کے دوران بارش کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے دوران شہر قائد میں بارش کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران شہر کا مطلع مکمل ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہونے کا امکان ہے محکمہ…
گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو زرداری کے باغ میں چوری
لاڑکانہ : نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغ سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے محفوظ نہ رہ سکے، پارٹی کے گڑھ اور بھٹو خاندان…