دنیا کی سب سے بونی انوکھی گائے دیکھنے ہزاروں لوگ آنے لگے
ڈھاکا : بنگلادیش میں 51 سینٹی میٹر اونچی اور 66 سینٹی میٹر لمبی گائے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں جس کے مالک کا دعویٰ ہے کہ قد کے لحاظ سے یہ گائے دنیا کی سب سے چھوٹی گائے ہے عالمی خبر رساں کے مطابق بنگلا دیش کے ایک فارم ہاؤس میں…
سر سے پاؤں تک سیاہ ’’کڑک ناتھ“ مرغی کا گوشت بھی کالا
مہاراشٹر : بھارت کے بیشتر علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا گوشت بھی بہت حد تک کالا ہوتا ہے مرغ کا نام ”کڑک ناتھ“ ہے لیکن بھارت میں اکثر لوگوں نے اسے ’کالی ماسی‘ کا…
انوکھا لاڈلا.. موزے گیلے نہ ہوجائیں، وزیر صاحب گود میں اٹھا لیے گئے
تامل ناڈو : بھارتی ریاست تامل ناڈو کے انوکھے لاڈلے وزیر برائے فشریز نے قیمتی موزے گیلے نہ ہونے کی انوکھی فرمائش کردی، جس کے بعد انہیں وہاں موجود ماہی گیروں نے گود میں اُٹھا لیا واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں زیر گردش ہے، جس پر تبصرے کرتے ہوئے…
انور مقصود آج کے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
کراچی : آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا انور مقصود نے ڈراما نہ لکھنے کی…
بھوک کا دیو ہر منٹ میں گیارہ زندگیاں نگل رہا ہے، تحقیقی رپورٹ
واشنگٹن : غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں گیارہ افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں ساڑھے پندرہ…
کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں تو ہسپتال میں علاج نہیں! محکمہ صحت سندھ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں میڈیکل آپریشن، نوکریوں کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویو، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، شادی ہالز میں داخلہ اور دیگر امور کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ…
سکھر، مگر مچھ کا چار سالہ بچی اور ماں پر حملہ
سکھر : اطلاعات کے مطابق سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کر دیا مگر مچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کر جان بچائی، چار سال کی بچی کو…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کا شارع فیصل پر داخلہ بند
کراچی : کراچی کی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل کو نوگو ایریا قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے شارع فیصل نوگو ایریا قرار دیتے ہوئے بغیر ہیلمٹ…