نیب کی سابق وزیرخزانہ حفیظ شیخ اور ریونیو افسران کے خلاف ریفرنس کی سفارش
اسلام آباد : نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف، سابقہ چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق اور دیگر اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ملزمان ہیں تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کے ڈائریکٹر…
یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے اب ایک نیا اور دلچسپ ”نیو ٹو یو“ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کی پسند پر مبنی ایسے چینل سامنے آئیں گے جنہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا گیا ہوگا اگرچہ اس کا بنیادی مقصد ناظرین کو تادیر ویڈیو دکھانے میں مصروف رکھنا ہے لیکن…
1.6 ملین کلومیٹر کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھتا شمسی طوفان
اطلاعات کے مطابق ایک شمسی طوفان 1.6 ملین کلومیٹر کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے زمین پر پہنچنے والا طاقتور شمسی طوفان ، GPS ، سیل فون سگنل پر اثر ڈال سکتا ہے ویب سائٹ اسپیس ویدر ڈاٹ کام کے مطابق ، سورج کی فضا سے شروع ہونے والا طوفان زمین کے…
ایک دن میں شوٹ ہونے والی سندھی فلم ساتویں عالمی میلے کے لیے منتخب
سندھی زبان میں بننے والی مختصر پاکستانی فلم ’اے ٹرین کراسز دی ڈیزرٹ‘ کو ساتویں عالمی میلے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے یاد رہے کہ گوئتے انسٹیٹیوٹ کراچی نے 2019ع میں پاکستان اور افغانستان کے فلم سازی میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کے لیے ایک فیلوشپ کا اعلان…
بلوچستان میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور سنگین صورتحال اختیار کرتا ہیپاٹائٹس
پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی بلوچستان کے صرف ایک ڈویژن یا ڈسٹرکٹ کا مسئلہ نہیں بلکہ صوبے کے تمام اضلاع کو ایسی ہی صورتحال سامنا ہے خود سرکاری ذرائع اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بلوچستان کی ایک کروڑ 23 لاکھ آبادی میں سے 85 فیصد آبادی کو تو پینے کا صاف…
پنجاب میں بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں اضافہ، سیلابی صورتحال کا خدشہ
لاہور : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے باعث شہری علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون…
واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا
سلیکان ویلی : چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے اور واٹس ایپ پر تصاویر بھیجنے کے بعد ان کی کوالٹی برقرار نہیں رہتی…
گھر بیٹھے بلندی کا خوف بھگانے والی ورچوئل ایپ
زیورخ : دنیا میں کم ازکم پانچ فیصد آبادی کو بلندی کا خوف ہوتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اس سے جان نہیں چھڑا سکتی اس سلسلے میں یونیورسٹی آف بیسل کے سائنسدانوں نے ایک ورچول ریئلٹی ایپ تیار کی ہے جو بطورِ خاص اسمارٹ فون کے لیے ہے۔ یہ ایپ گھر بیٹھیں مختلف…