انور اقبال؛ بلوچی زبان کی پہلی فلم کا ہیرو، جس کی ریلیز میں بیالیس برس لگے
کراچی : بلوچی زبان کی پہلی فلم بنانے والے اور اس کے ہیرو انور اقبال کے ساتھ اس فلم کی کاسٹ میں شامل سینئر صحافی نادر شاہ عادل نے کہا ہے کہ انور اقبال نے بلوچی زبان میں فلم سازی کا آغاز کرنے کی تاریخ رقم کرنا چاہی تھی، البتہ اس فلم پر ہونے والا…
آبائی شہر میں لیونل میسی سے مداحوں کی محبت کا انوکھا اظہار
”کسی دوسری کہکشاں اور میرے پڑوس سے۔“ یہ الفاظ ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کے آبائی علاقے کی اس عمارت کی دیوار پر تازہ بنائی گئی ان کی پینٹنگ کے نیچے لکھے گئے ہیں، جہاں میسی کا بچپن گزرا میسی کی یہ دیوقامت پینٹنگ ایک چار منزلہ عمارت کی دیوار کے…
رافیل طیاروں کی خریداری میں کرپشن، تحقیقات کے لیے فرانسیسی جج مقرر
نئی دہلی : بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والے رافیل جنگی طیاروں کے سودے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے فرانس میں ایک جج کا تقرر کیا گیا ہے فرانس کی پبلک پراسیکیوشن سروسز کی فنانشل کرائم برانچ (پی این ایف) کا کہنا ہے کہ ایک فرانسیسی جج کو کرپشن کے الزامات…
حکومت رواں ماہ ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروائے گی
اسلام آباد : حکومت نے رواں ماہ ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت چالیس لاکھ گھرانوں کو متعدد اسکیموں کے تحت مدد اور معاونت فراہم کی جائے گی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پروگرام آئندہ انتخابات سے قبل حکومت کی جانب…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) آٹھویں قسط
واشنگٹن سے لوگوں نے مجھے پیغامات بھیجے کہ جنرل کیانی اور جنرل پاشا میرے معاملات کو لٹکانا چاہتے ہیں ، وہاں کیا ہو رہا ہے اور ہم کیا کرنے لگے ہیں؟اور میں انہیں کہتا کہ ہمیں صبر سے کام لینا چاہیئے کیونکہ ہمارے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں۔ دسمبر 2010ع میں لیون…
بے خبری کی چادر میں لپٹی ایک خبر
تین ہفتے پہلے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں ( یو این ایچ سی آر) کی سالانہ رپورٹ شائع ہوئی جسے حسبِ معمول کسی نیوز چینل یا اخبار نے ایک چھچھلتی خبر سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ جب کہ اس رپورٹ کی شکل میں ہم سب کے لیے یہ المناک خبر تھی کہ جیسے…
میں ایف آئی آر میں ملک ریاض کا نام شامل کرنے کے موقف پر قائم ہوں ، امیر علی گبول
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف حال ہی میں ایک کیس میں اپنے حق میں فیصلہ پانے والے مدعی امیر علی گبول نے کہا ہے کہ پولیس کی اپنی مرضی سے کاٹی گئی ایف آئی آر سے میرا کوئی تعلق نہیں امیر علی گبول نے کہا کہ یہ ایف آئی آر میری مرضی کے بغیر کاٹی…
ملیر میں لینڈ مافیا کی غنڈہ گردی، حاجی بیت اللہ بلوچ باغ پر قبضے کی کوشش
ملیر میں حاجی بیت اللہ بلوچ کے خاندان کو کچھ مقامی غنڈے اور لینڈ مافیا بنام نور محمد لاشاری اور صالح محمد لاشاری جو مصطفٰی گجر، لیاقت چانڈیو اور عمران میمن کی سرپرستی اور شاہ لطیف پولیس کی سربراہی میں خود کو پاکستان کے معتبر اداروں سے منسوب کرکے حاجی بیت…