ملیر، حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضے کے خلاف احتجاج
ملیر میں بیت اللہ باغ ملیر میں مرحوم حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضہ اور تیار فصلوں پر زبردستی ٹریکٹر چلانے کے خلاف اہلِ ملیر کی طرف سے ایک احتجاجی نشست و اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں عوامی ورکر پارٹی کراچی کابینہ کے کسان سیکرٹری اور…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) دسویں قسط
16 مارچ، انچاسواں دن اس پورے کیس کے دوران کارمیلا وہ شخصیت تھی، جس پر میں اعتماد کر سکتا تھا۔ وہ اس پورے کیس کے دوران میرے ساتھ رہی تھی۔ وہ اصل میں میرے کیس کی نگران بھی تھی اور میں سمجھتا تھا کہ وہ جو کچھ کرہی ہے، بہتر کر رہی ہے۔ وہ عدالت…
بھٹو اور ضیا… تاریخ سے چند اوراق
چوالیس سال قبل آج ہی کے دن پاکستان کی تاریخ کے طویل ترین اور سیاہ ترین مارشل لا کا نفاذ ہوا تھا۔ پانچ جولائی 1977 کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل ضیا الحق نے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت برطرف کرنے کے بعد پورے ملک میں مارشل لا نافذ کرکے چیف…
بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم
گوادر : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا اور میں بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے…
فیس بک پاس ورڈ چرانے والی کچھ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کی تفصیلات
سلیکان و یلی : موبائل فون اور کمپیوٹر مال ویئر پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹر ویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں انسٹال ہونے کے بعد آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان تفصیلات اور پاس ورڈز کی معلومات چُرا لیتی ہیں اینڈروئڈ فون…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کا پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہو گیا، جب کہ اس موقع پر شدید بدنظمی کا مشاہدہ بھی کیا گیا صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے،…
سفارت کاروں اور این جی اوز نہیں، صرف سامراجی فوجیوں کے لیے خطرہ ہیں، طالبان
دوحہ : برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے امریکا اور نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ ستمبر میں انخلا کی حتمی مدت کے بعد کوئی غیرملکی فوجی افغانستان میں نہیں رہنا چاہیے ورنہ اس کی جان محفوظ نہیں ہوگی افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کابل…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) نویں قسط
14 مارچ، سینتالیسواں دن اس وقت کے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران میرے معاملے کو حل کرنے میں مستعد کردار ادا کرنے کے بجائے اپنے کردار کو کم کرتے ہوئے دوسروں پر چھوڑ دیا کہ وہ میری قسمت کا فیصلہ کر یں۔ وہ اس معاملے کوطول دینا…